MSL Faisalabad

MSL Faisalabad MSL is a students Organization with core agenda of Ideology , Islam and Muslim identity in students.

08/07/2025

جوانی ہے تری اک نعمتِ خدا،
اسے کر دے وطن پر ہر لمحہ فدا۔
تیری سوچ سے، تیرے عمل سے، تیرے گفتار سے،
بنے گا یہ ملک عظیم تر ہر بار۔

مسلم سٹوڈنٹس لیگ فیصل آباد

مسلم سٹوڈنٹس لیگ فیصل آباد کی طرف سے طلبا کے لیے تربیت نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت *محترم احسن تارڈ صاحب * ...
07/07/2025

مسلم سٹوڈنٹس لیگ فیصل آباد کی طرف سے طلبا کے لیے تربیت نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں خصوصی شرکت *محترم احسن تارڈ صاحب * جنرل سیکرٹری پاکستان مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد اور *وقار السلام بھائی* کوآرڈینیٹرز مسلم سٹوڈنٹس لیگ وسطی پنجاب نے کی.. اور طلبا کو ملک میں تعمیری کردار ادا کرنے پر نصیحت کی.

07/07/2025

مسلم سٹوڈنٹس لیگ فیصل آباد ( شمالی ضلع فیصل آباد) کی تربیتی نشست میں "عمر فاروق گھمن" کوآرڈینیٹرز جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی آواز میں خوبصورت ترانہ..... ❤️

20/04/2025

The Student Times | شمارہ 3 | اپریل 2025

دی سٹوڈنٹس ٹائمز کا اپریل کا شمارہ پرنٹ ہو کر آچکا ہے ۔ابھی پڑھنے کے لئے آرڈر دیں!
واٹس ایپ کریں [03487228463]

20/04/2025
20/04/2025
20/04/2025
20/04/2025

مسلم سٹوڈنٹس لیگ جامعہ زکریا کی کوششیں رنگ لے آئیں..

یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کینٹینز اور کیفیٹیریاز پر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا .

یاد رہے، کہ چند روز قبل مسلم سٹوڈنٹس لیگ جامعہ زکریا کی جانب سے یونیورسٹی انتظامیہ کو درخواست لکھی گئ تھی کہ یونیورسٹی میں اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کے احکامات جاری کریں...

*_تَـقبل اللہ مِنا ومِنکُم عِید مُبارکٌ_*  _مسلم سٹوڈنٹس لیگ (FSD)_ کی طرف سے تمام *_"اہلیان فیصل آباد "_* کو 🌙عیدالفطر ...
30/03/2025

*_تَـقبل اللہ مِنا ومِنکُم عِید مُبارکٌ_*
_مسلم سٹوڈنٹس لیگ (FSD)_
کی طرف سے تمام
*_"اہلیان فیصل آباد "_*
کو 🌙عیدالفطر کی ڈھیروں ✨خوشیاں مبارک ہوں
اس خوشی کے موقع پر اپنے مظلوم فلسطینی ،غزہ اور کـشمیری بھائی بہنوں کو بھی دعاؤں میں خصوصی یاد رکھیں،،،

*_ fsd_*
*_ ul fitar_*
*_ festival_*
*_ ul mubarak_*
*_ with msl_fsd_*

06/03/2025

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSL Faisalabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share