Faisalabad lover

Faisalabad lover we post the latest news about Faisalabad city

کچھ تو شرم کرو غریب عوام موٹر سائیکل سواروں پر فیصل آباد ٹریفک پولیس میں کماو پتروں کی کمی نہیں۔۔۔ظلم وہ کرو جو زمانہ یا...
14/07/2025

کچھ تو شرم کرو
غریب عوام موٹر سائیکل سواروں پر

فیصل آباد

ٹریفک پولیس میں کماو پتروں کی کمی نہیں۔۔۔

ظلم وہ کرو جو زمانہ یاد رکھے۔۔۔

انچارج سیکٹر گلبرگ عاکف رحمان بٹر نے 300 موٹرسائیکلوں کے 2000 روپے کے چالان کر کے ریکارڑ قائم کر لیا۔۔۔

عاکف رحمان بٹر نے 8 گھنٹوں میں حکومت کو 6 لاکھ روپے کما کر دیئے ہیں۔۔۔

8 گھنٹوں کی ڈیوٹی میں 300 چالان۔۔۔

ایک گھنٹے میں تقریبا 38 چالان کی شرح نوٹ کی گئی۔۔۔

سوال یہ ہے کہ ان میں سے کار۔۔فارچونر۔۔وی8۔۔پراڈو کے چالان کتنے ہیں۔۔۔

سوال یہ ہے کہ کیا وارڈن پولیس کو ٹریفک کنٹرول کرنے کے لیئے بنایا تھا یا آئی ایم ایف کی قسط اکھٹی کرنے کے لیئے۔۔۔

ظلم ہمیشہ اتنا ہی کرے انسان کتنا سہہ سکے۔۔۔کیونکہ ہر عمل کا اک ردعمل ہوتا ہے۔۔۔. #. ki Awaz #. police #. Page for you # foryou

12/06/2025

جتنے بھی سرکاری ملازم ہے سب کے سب اس وقت فرعون ہے کوئی چھوٹے فرعون ہے کوئی بڑے فرعون ہیں اپ یہ خود اس میں دیکھ سکتے ہیں کہ پانی ضائع ہو رہا ہے ،سب اپنے کمروں میں بیٹھے ہیں کوئی بھی اپنی جاب سے انصاف نہیں کر رہا

Gair siyasi
19/05/2025

Gair siyasi

30/01/2025

Faisalabad new setup

افغانستان کے 1000 روپےہمارے بنتے ہیں 4180 روپے *نوٹ* : افغانستان 40 سال حالت جنگ میں رہا ہے
04/11/2024

افغانستان کے 1000 روپے
ہمارے بنتے ہیں 4180 روپے

*نوٹ* : افغانستان 40 سال حالت جنگ میں رہا ہے

Only Faisalabad,
31/10/2024

Only Faisalabad,

05/04/2024

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share