
05/08/2024
یہ بندہ اج اے ٹی ایم سے کسی کے پیسے چرا کر بھاگا ہے ٹھیک ہے
اس بندے نے دیکھ لیا تھا کہ اندر بندہ اے ٹی ایم سے پیسے نکلوا رہا ہے تو اس کے ٹی ایم سے اس نے اس کا اے ٹی ایم چوری کیا اور چوری کر کے اے ٹی ایم سے رقم نکلوا کر فرار ہو گیا یہ بندہ جو پیچھے کپڑوں میں شیشے کے پاس کھڑا ہے یہ بندہ انتہائی خطرناک بندہ ہے فیصل اباد میں یہ واقعہ پیش ایا ہے
برائے مہربانی اگر یہ بندہ کسی کو پتہ ہو یا کسی نے دیکھا ہو تو وہ اس نمبر پر رابطہ کرے شکریہ
03048783181