シ︎مسٹر فانی

シ︎مسٹر فانی 𝐢𝐧𝐬𝐭𝐚𝐠𝐫𝐚𝐦 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭/
𝐓𝐢𝐤𝐓𝐨𝐤 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐮𝐧𝐭/
(1)

 #فانی 🥀💔
25/12/2025

#فانی 🥀💔

21/12/2025

اِک محبت کے حوالے سے مجھے جانتے ہیں
وہ سبھی لوگ جو اچھے سے مجھے جانتے ہیں

سب نے رکھی ہوئی ہے کوئی نشانی میری
جیسے کچھ آنکھ کے حلقے سے مجھے جانتے ہیں

میں کسی اور تعلق سے اُنہیں دیکھتا ہوں
وہ کسی اور علاقے سے مجھے جانتے ہیں

سچ تو یہ ہے کہ مجھے لوگ نہیں جان سکے
خاص کر جو بڑے دعوے سے مجھے جانتے ہیں

جواد شیخ
#فانی 🥀💔

20/12/2025

‏میں نے سنا ہے بیٹھے ہیں وہ انتظار میں
ہائے یہ سادگی کہ انہیں میں مناؤں گا۔۔

آنا ہے جس نے آئے مگر آئے سوچ کر۔۔۔۔
ہر بار یہ نہ ہو گا کہ غم میں اٹھاؤں گا۔۔

پہلے کی بات اور تھی اب کوزہ گر ہوں میں
ٹوٹا ہؤا نہ جوڑوں گا ، تازہ بناؤں گا۔۔۔۔۔۔۔۔
#فانی 🥀💔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when シ︎مسٹر فانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share