Digital Sphere

Digital Sphere Stay informed with the latest updates on global events, technology, science, and more.

Join us in the pursuit of knowledge and engage in meaningful conversations.

Kashmir is life line of Pakistan 🇵🇰
04/02/2024

Kashmir is life line of Pakistan 🇵🇰

اسلام آباد : نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی...
30/01/2024

اسلام آباد : نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی ، ملاقات میں پاک ایران دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

سائفر کیس میں عدالت کا 26 جنوری کا حکم کالعدم قرار دیا جائے‘ سرکاری وکلا کی تقرری کے بعد کی گئی کارروائی بھی کالعدم قرار...
30/01/2024

سائفر کیس میں عدالت کا 26 جنوری کا حکم کالعدم قرار دیا جائے‘ سرکاری وکلا کی تقرری کے بعد کی گئی کارروائی بھی کالعدم قرار دی جائے۔ قائد تحریک انصاف کی اسلام آباد ہائیکورٹ سے استدعا.

پیر 29 جنوری 2024 لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاوس پر حملہ سمیت سات مقدمات میں بانی چیئر مین پی ٹی آ...
29/01/2024

پیر 29 جنوری 2024
لاہور کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جناح ہاوس پر حملہ سمیت سات مقدمات میں بانی چیئر مین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانتیں سماعت کے لیے مقرر کردیں۔سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی عدم پیروی کی بنا پر خارج ہونے والی عبوری ضمانتوں پر کل بروز منگل سماعت کی جائے گی۔

جنرل عاصم منیر کا دوسری ریاست کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر زور، دہشتگردی کے مشترکہ خطرے سے بذریعہ انٹیلی...
29/01/2024

جنرل عاصم منیر کا دوسری ریاست کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے احترام پر زور، دہشتگردی کے مشترکہ خطرے سے بذریعہ انٹیلی جنس شیئرنگ نمٹنے پر اتفاق کیا گیا، آئی ایس پی آر

Address

City
Faisalabad

Telephone

+923013960200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital Sphere posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Digital Sphere:

Share