09/02/2026
آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا کا منشیات فروشوں کے سہولت کاروں کے خلاف سخت ایکشن.
ایس ایچ او تھانہ گڑھ مہاراجہ سب انسپکٹر نئیر عباس کو تنزلی کے بعد برخاست کردیا گیا۔
ایس ایچ او گڑھ مہاراجہ نے دانستہ بدنیتی کیساتھ ذاتی مفادات کیلئے منشیات فروشوں کو رعائت دی۔
منشیات فروشوں کیساتھ گٹھ جوڑ ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا، آر پی او سہیل اختر سکھیرا
نوجوان نسل کو تباہ و برباد کرنے والے ڈرگ ڈیلرز اور انکے سہولت کار کسی رعایت کے مستحق نہیں، آر پی او سہیل اختر سکھیرا
منشیات کے دھندے کا خاتمہ میری اولین ترجیح ہے، آر پی او فیصل آباد سہیل اختر سکھیرا