AB Graphics and Printers

AB Graphics and Printers asslamo alaikum we are working on this page for islamic latrachor and islamic scholor biyanat.

اے بی گرافکس اینڈ پرنٹر ز
19/09/2023

اے بی گرافکس اینڈ پرنٹر ز

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت والی زندگی ...
22/07/2023

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ تمام حضرات خیر و عافیت سے ہوں گے اللّٰہ تعالیٰ آپ کو صحت و عافیت والی زندگی عطا فرمائے۔
جامعہ مسجد فاطمۃ الزہراء رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہا میں تعمیراتی کام جاری ہے جس مسجد کے اوپر والے ہال کے لیے فرش کی اور 3 عدد 4×4 کی ایلومینیئم کی کھڑکیوں کی اشد ضرورت ہے مخیر حضرات سے گزارش ہے اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈال کر جنت میں محل اپنے نام کروالیں۔

من بنی لله بيتًا فى الدنيا بنى الله له بيتًا فى الجنة.
جس شخص نے اللہ کے لیے دنیا میں گھر(مسجد) بنایا اللہ اس کے لیے جنت میں گھر بنائیں گے۔

تعاون کرنے کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03030862380
ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر۔
03416558071
بینک اکاؤنٹ نمبر۔
1307340161007234

جزاک اللّٰہ خیرا و احسن الجزاء فی الدنیا والآخرۃ

02/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں

تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
29/06/2023

تمام دوستوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے عید الاضحیٰ بہت بہت مبارک ہو۔
تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال

Address

7 Chak J. B Sargodha Road
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AB Graphics and Printers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AB Graphics and Printers:

Share

اغراض و مقاصد

ہمارا مقصد نوجوان نسل میں دین اسلام کی محبت کو بیدار کرنا اور انہیں تبلیغ اسلام کے لیے تیار کرنا ہے