23/06/2023
آجکل سوشل میڈیا پر ٹائٹینک جہاز کے ملبے کو دیکھنے کے لئے جانے والے داؤد فیملی کے لاپتہ باپ بیٹا تنقید کی زد میں ہیں ۔ ہمارے معاشرے میں ہر امیر آدمی کو لٹیرا سمجھ لیا جاتا ہے شاید ہم اپنی نااہلی و ناکامی کا ذمہ دار دوسروں کو ٹھہرانے کے عادی ہیں ۔ دی گئ تصاویر داؤد فیملی کی جانب سے SIUT کراچی کو عطیہ کی گئ SIUT Hanifa Suleman Dawood Oncology Center اور Suleman Dawood Transplant Centre کی ہیں اسکےعلاوہ بھی ان کی فلاحی کاموں کے حوالے سے کئی خدمات ہیں, اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ دونوں باپ بیٹا صحیح سلامت واپس آجائیں ۔آمین
بشکریہ: اشرف علی خان
( Copy )