03/09/2026
HM TV
خبر پر ایکشن شکریہ کمشنر فیصل آباد ڈاکٹر عمران حامد شیخ
چک جھمرہ تا کچیاں والا روڈ منظور سروۓ مکمل
اہلیان چک جھمرہ کی عوام کمشنر ڈاکٹر عمران حامد شیخ کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ انہوں نے دیرینہ مسلہ حل کروا دیا عوامی مشکلات میں نمایاں کمی ہو گی
Maryam Nawaz Sharif Commissioner Faisalabad