Akus Production

Akus Production Like our page for Amazing content �

10/04/2023

عمران خان نے پہلی دفعہ نواز شریف کی تعریف کر دی !

20/02/2023

مجھے دشمن سے بھی کودداری کی امید رہتی ہے
کسی کا بھی سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
بھارتی شاعر جاوید اختر نے مشاعرہ لوٹ لیا

20/02/2023

سامنے آکر وہ کیا رہنے لگا
گھر کا دروازہ کھلا رہنے لگا
ملی نہیں ہے شرابِ طہور کچھ دن سے
بہت اداس ہے انور شعور کچھ دن سے
سوال ہی نہیں دنیا سے میر جانے کا
مجھے یقین ہے جب تک کسی کے آنے کا
کیا کہیں ہم جھوٹ کے عادی نہیں
اور سچ کہنے کی آزادی نہیں !
انور شعور نے حال میں قہقے بکھیر دیئے !

20/02/2023

یار اک بار پرندوں کو حکومت دے دو

یہ کسی شہر کو مقتل نہیں ہونے دیں گے

یہ جو چہرہ ہیں یہاں چاند سے چہرہ تابشؔ

یہ مرا عشق مکمل نہیں ہونے دیں گے

19/02/2023

آپ کی محبت کھینچ کاتی ہے سرحد کے اس پار
سرحد کے اس پار آئے شاعر

عکس پروڈکشن کی پوری ٹیم کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ♥️
09/07/2022

عکس پروڈکشن کی پوری ٹیم کی جانب سے تمام مسلمانوں کو عید مبارک ♥️

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akus Production posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share