
17/10/2023
اسلام و علیکم!
وقت حکمران اور آرمی چیف سے ہم سب پاکستانیوں کی گزارش ۔کہ سرکاری سکولوں کو پرائیویٹائزیشن نا کیا جاۓ۔ خدارہ غریب عوام کے بچوں پہ رحم کریں، وہ تعلیم سے محروم ہو جائیں گے۔😔😥
رائٹس: سعدیہ جوئیہ!