Travel with Zunair

Travel with Zunair Zunair Kamboh, empowering Pakistan’s Tourism

11/01/2026
11/01/2026

اس بھائی کو نہی پتا کہ اسکی ویڈیو بن رہی ہے، لیکن مجھے فخر ہے کہ اللہ نے ایسے دوست عطا فرمائے جو ایسے سخت موسم میں بھی نماز کی پابندی کرتے ہیں
سطح سمندر سے ساڑھے پندرہ ہزار فٹ بلندی

07/01/2026

ایک ایک لفظ سچ اور حقیقت پر مبنی ویڈیو بنائی ہے، جو بڑا سبق آمیز ہے کہ آپکی غفلت کسی کیلیے بڑی تکلیف دہ ہوسکتی ہے
ساتھ ساتھ سیف سٹی کی کارکردگی بھی ہے

03/01/2026

وادی سوات کالام کا روڈ طویل عرصے سے توجہ کا منتظر 😌🤲

02/01/2026

جو بھائی نماز پڑھ رہا ہے اسکو نہی پتا کہ اسکی ویڈیو بن رہی ہے 😌 اللہ سبکو اچھے اور پرہیزگار دوستوں کی صحبت عطافرمائے 🤲

02/01/2026

کس کے پاس کتنا درد ہے، کوئی نہی جانتا، سوات اتروڑ سے جمعہ مبارک 🤲

01/01/2026

الحمداللہ میں اپنی اس کمپنی کو عبادت سمجھ کر کام کرتا ہوں

اتروڑ ویلی سوات 🥰دوہزار 26 کے پہلے دن کا استقبال ✨نئی امیدوں، نئے خوابوں اور اس پختہ یقین کے ساتھ کہدو ہزار 26 پاکستان ک...
01/01/2026

اتروڑ ویلی سوات 🥰

دوہزار 26 کے پہلے دن کا استقبال ✨
نئی امیدوں، نئے خوابوں اور اس پختہ یقین کے ساتھ کہ
دو ہزار 26 پاکستان کی سیاحت کے لیے ایک شاندار اور یادگار سال ثابت ہوگا انشاء اللہ
ظالموں کا ظلم انکے ظلم اور انکے وجود کیساتھ ختم ہوگا
سال کا پہلا دن ہم نے پہاڑوں سے شروع کیا ہے
اور یہ خوبصورت اتفاق ہے کہ دو ہزار چھبیس کا آخری دن بھی پہاڑوں کی آغوش میں ہی گزرا۔
پہاڑ گواہ ہیں، یہ سال بھی خوبصورت ہوگا 🇵🇰❄

پہاڑوں سے شروع کیا ہے ہم نے یہ نیا سفر
یقین ہے راستے خود بنیں گے، حوصلہ اگر زندہ رہا

Address

UG 16, Big City Plaza, Liberty Roundabout, Gulberg
Faisalabad
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Travel with Zunair posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Travel with Zunair:

Share