Hassan Pendu official

Hassan Pendu official آ پ تمام دوستوں کی محبت کا مشکور و ممنون کہ آ پ میرے پیج کا حصہ بنے اور سپورٹ کرتے ہیں
(2)

31/07/2026

25/07/2026

دریائے راوی کی صورتحال

24/07/2026

دریائے راوی کی صورتحال

21/07/2026

#فیصل آباد #سمندری #ساہیوال #رحمےشاہ #گڑھ #ساہیوال جیب کترے کا پروگرام وڑ گیا ایک لاکھ برآمد

دیکھتے ہیں کون سب سے پہلے درست جواب دیتا ہے۔ تین ایسے نمبر ڈھونڈیں جن کا مجموعہ 25 ہو۔
03/07/2026

دیکھتے ہیں کون سب سے پہلے درست جواب دیتا ہے۔ تین ایسے نمبر ڈھونڈیں جن کا مجموعہ 25 ہو۔

🚨 لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف اور انضمام الحق نے صحابہ کرام کے دور کی یاد تازہ کردی دین کے برکت سے دوستی رشتہ داری میں تبدیل...
19/06/2026

🚨 لیجنڈری کرکٹر محمد یوسف اور انضمام الحق نے صحابہ کرام کے دور کی یاد تازہ کردی دین کے برکت سے دوستی رشتہ داری میں تبدیل 🚨
لیجینڈ انضمام الحق نے اپنے حافظہ قرآن بیٹی محمد یوسف کے حافظ قرآن بیٹے حمزہ یوسف کو نکاح میں دے دی رپورٹ کے مطابق انضمام الحق کی بیٹی جو ایک مدرسے سے فارغ ہوگئی ہے اس کی نکاح کی بات محمد یوسف کے بیٹے سے ہوئی تھی گزشتہ روز ان دونوں کے شادی کی نکاح ایک مقامی مسجد میں نہایت ہی سادگی سے سر انجام پائی جس میں قریبی رشتہ داروں کے سوا کوئی نہیں تھا لیجینڈ محمد یوسف کے جانب سے دعوت ولیمہ کا پروگرام یتیم بچوں کے ایک مدرسے میں کیا گیا جس میں مقامی علماء اور یتیم بچوں کے علاؤہ کوئی نہیں تھا اور محمد یوسف نے چٹائی پر بیٹھ کر یتیم بچوں کے ساتھ کھانا کھایا اور بچوں میں کپڑی اور جوتے تقسیم کر دی
یہ اللہ تعالیٰ کا خاص کرم اور فضل ہے محمد یوسف پر جو اپنے زندگی کو سادگی میں گزار رہا ہے اگر وہ چاہتا تو وہ یہ نکاح اور شادی کسی بڑی مہنگی ہوٹل میں بھی کرسکتا تھا اور دعوت ولیمہ بھی کسی پائیو سٹار ہوٹل میں دے سکتا تھا لیکن اس نے یتیم بچوں کے ساتھ چٹائی پر بیٹھ کر کھانا کھایا اللہ تعالیٰ اس کو اجر دیں اور مزید دین کے توفیق دے اور اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اپنے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

بے شک اللہ ہی زندگیاں بدلنے والا ہےحج نے دل کى کیفیت پى بدل دى.‏حج نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پوری زندگی بدل ڈالی کر...
18/06/2026

بے شک اللہ ہی زندگیاں بدلنے والا ہے
حج نے دل کى کیفیت پى بدل دى.
‏حج نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی پوری زندگی بدل ڈالی کراچی میں 5 سٹار ہوٹل کیلئے الگ کیا ہوا پانچ کنال زمین مسجد کے نام وقف کردیا رپورٹ کےمطابق حج سے واپسی کے بعد وسیم اکرم نے اپنی پانچ کنال زمین مسجد اور مدرسے کیلئے وقف کردیا گزشتہ روز اسی زمین پر ایک عالی شان مسجد کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا اس موقع پر پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر انضمام الحق سعید انور محمد یوسف اور مشہور عالم دین مولانا طارق جمیل موجود تھے اس موقع پر وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ اس جگہ پر حج سے پہلے میرا ارادہ تھا ایک 5 سٹار ہوٹل بنانے کا لیکن حج نے میرا اردہ بدل لیا اور اسکی وجہ سعید انور بھی ہے میرے دل میں اللہ تعالیٰ نے یہ خواہش ڈال دی کہ میں ایک عالی شان جامع مسجد کی تعمیر کروں گا اور ساتھ میں ایک مدرسہ بھی بناوں تاکہ یہ میرے والدین کیلئے بخشش کا زریعہ بن جائے اس مسجد کیلئے میں نے پانچ کروڑ روپے الگ کرلی ہے اور جتنا بھی اس پرخرچہ آئے گاوہ میں ادا کروں گا اس مسجد کی ڈائزان ترکی میں بننے والی مساجد کی طرز پر ہوگا جس میں نمازیوں کیلئے تمام سہولتیں میسر ہوگی میں کچھ نہیں ہوں یہ اللہ تعالیٰ کاکرم اور سعید انور کی محنت ہے جس نے مجھے اس راستے کی طرف کھنچ لایا جہاں صرف سکون ہے

Address

Garh
Faisalabad
38000

Telephone

+923007207629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Pendu official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Pendu official:

Shortcuts

Share

Category