5ive News

5ive News Latest News , Pakistan News , Breaking News , World News

ہم کیسے اپنی سیاست کا قبلہ درست کر سکتے ہیںتحریر : سید محسن علی
27/10/2023

ہم کیسے اپنی سیاست کا قبلہ درست کر سکتے ہیں
تحریر : سید محسن علی

21/09/2023
20/09/2023
15/09/2023

فائیو نیوز کے لیے پاکستان کے تمام شہروں سے نمائندگان کی ضرورت ہے ۔ خواہش مند حضرات رابط کریں بلکل فری کوئی بیک اپ فیس نہیں۔
03154445201 رابطہ نمبر واٹس ایپ

12/09/2023

محکمہ بلدیات نے پنجاب بھر کی 2468 دیہی یونین کونسلوں پر کوڑا ٹیکس لگا دیا۔

رہائشی گھروں سے 50 روپے ماہانہ اور دکانوں سے 100 روپے ٹیکس لیا جائے گا

پیٹرول پمپ، شادی ہال اور سروس اسٹیشن پر ایک ایک ہزار ٹیکس عائد کیا گیا ہے۔

انڈسٹریل یونٹ سے دو ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لیا جائے گا۔

نگران حکومت پہلا اقدام۔۔۔300 روپے کا نوٹ کچھ دنوں کے بعد بازار کی زینت بنے گا عوام کو پہلا تحفہ مبارک ھو۔رپورٹ فائیو نیو...
12/09/2023

نگران حکومت پہلا اقدام۔۔۔300 روپے کا نوٹ کچھ دنوں کے بعد بازار کی زینت بنے گا عوام کو پہلا تحفہ مبارک ھو۔
رپورٹ فائیو نیوز

ایسا جزیرہ جسے ہر سال کشتیوں کے ذریعے پیچھے دھکیلا جاتا ہےوسکونسن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن کی جھیل شپیوا ایک بڑے...
08/09/2023

ایسا جزیرہ جسے ہر سال کشتیوں کے ذریعے پیچھے دھکیلا جاتا ہے

وسکونسن: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست وسکونسن کی جھیل شپیوا ایک بڑے تیرتے جزیرے کی آماجگاہ ہے جو حرکت کرنے کے قابل ہے اور اسے دور رکھنے کیلئے مقامی کشتیوں کو استعمال کرنا پڑتا ہے۔

شپیوا (Chippewa) جھیل 1923 میں ایک بڑے دلدل میں سیلاب سے پیدا ہوئی تھی، اس کے فوراً بعد اس مقام پر مردہ پیڑوں سے زرخیز مٹی کی طرح ایک وافر مقدار میں مادہ پیدا ہوا۔

جیسے جیسے سال گزرتے گئے، گھاس سے لے کر پودے پھر درخت اگنے لگے اور ان کی جڑیں گہری ہوتی چلی گئیں اور ایک جزیرے کی شکل اختیار کر لی، ان میں سے سب سے بڑا جزیرہ 40 ایکڑ پر مبنی ہے جو جھیل کے مغرب کی طرف واقع ہے اور درختوں پر مشتمل ہے۔

یہ رفتا رفتا ہواؤں کے زور سے شہری آبادی کے ساحل کی طرف آ جاتا ہے جسے واپس پیچھے دھکیلنے کیلئے تقریباً ہر سال درجنوں مقامی کشتیاں اپنا زور لگاتی ہیں۔

5ive News HD

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 5ive News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share