ہیومن رائٹس تاندلیانوالہ

ہیومن رائٹس تاندلیانوالہ ادارہ برائے (تحفظ) انسانی حقوق رجسڑڈ

15/04/2025

ماموں کانجن ،ظفر چوک روڈ پر ڈاکو کے ہاتھوں لٹنے والا جانوروں کا بیوپاری تفصیلات بتاتے ہوئے

22/11/2024
22/08/2024

خدمت خلق کہنا اور کرنا دو علیحدہ باتیں ہیں
لیکن سچ ثابت کر دکھایا صدیقہ ایوب ویلفئیر سوسائٹی کنجوانی کے سرپرست محترم محمد بلال بھٹی نے
کے خدمت کیلئے حوصلے کی ضرورت ہوتی ہے

24/11/2023

تھانہ صدر تاندلیانوالہ یو سی سکواڈ کی زبردست کاروائی رحمے شاہ سے مضر صحت گوشت بر آمد پولیس تھانہ صدر نے ملزم کو گاڑی گوشت سمیت گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا رحمے شاہ کے باسی احتیاط کریں کہیں آپ کی کڑاہی اور بریانی کہیں ایسے گوشت سے تو تیار نہیں ہو رہی

21/03/2023

جس دیس میں لٹ جائے فقیروں کی کمائی
اس دیس کے سلطان سے کوئی بھول ہوئی ہے
گھر میں بیٹھ کر آرام کرنے کرنے کی عمر نے ایک وقت کی روٹی کیلئے آٹے کا متلاشی بنا دیا😭😭😭😭😭🤦‍♂️🤦‍♂️😭😭😭

Address

Tandlinawala
Faisalabad

Telephone

+923457838127

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ہیومن رائٹس تاندلیانوالہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ہیومن رائٹس تاندلیانوالہ:

Share