Ajmal Play

Ajmal Play کرولش عثمان ، سلطان مہمت فاتح ،صلاح الدین ایوبی اور دیگر تمام تاریخی ترکش سیریز ہماری ویب سائٹ اجمل پلے پردیکھیں.
🔥 www.ajmalplay.com 🔥
(5)

Osman Bey 💥🔥👑
01/07/2025

Osman Bey 💥🔥👑

صـــــلاح الدین ایوبی اُردو ڈبنگ میں دیکھنے والوں کے لیے خوشخبری 🙌🏻🔥 صلاح الدین ایوبی جس کے پہلے سیزن نے پاکستان میں کاف...
01/07/2025

صـــــلاح الدین ایوبی اُردو ڈبنگ میں دیکھنے والوں کے لیے خوشخبری 🙌🏻🔥

صلاح الدین ایوبی جس کے پہلے سیزن نے پاکستان میں کافی زیادہ کامیابی حاصل کی اب اپنے دوسرے سیزن کے ساتھ واپس آرہی ہے ⚔️🔥
ہم ٹی وی نے آفیشیلی اعلان کردیا ہے کہ صلاح الدین ایوبی اُردو ڈبنگ کے ساتھ بہت جلد دوبارہ شروع ہورہا ہے 👏🥀

کورلش عثمان ڈرامے میں بالا خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اوزگی ٹورر  نے 2025 کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا ...
30/06/2025

کورلش عثمان ڈرامے میں بالا خاتون کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اوزگی ٹورر نے 2025 کی بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا 👑🎉
-





30/06/2025

سلجوقوں کا عروج ڈرامہ سیریز کا ایک شاندار سین 🔥💥

30/06/2025

Osman Bey 💥🔥👑

30/06/2025

👑عثمان صاحب منگولوں کے جال میں پھنس گئے 🔥 گیدڑوں کی حکمرانے بھیڑیے کے اٹھتے ہی حتم ہو جاتی ہے🔥🥰

Kuruluşosman Season 7 is coming soon on ATV 🥵🔥📢
29/06/2025

Kuruluşosman Season 7 is coming soon on ATV 🥵🔥📢

29/06/2025

Turgot x Osman bey 🥰💯⚔️💞

Congratulations to Nikola – Most talented actor in Turkish Cinema 😍🔥👏🎊
29/06/2025

Congratulations to Nikola – Most talented actor in Turkish Cinema 😍🔥👏🎊

😥🥺
28/06/2025

😥🥺

28/06/2025

Swat river incident🥹😢

😭😭😭😭😭بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے ...
28/06/2025

😭😭😭😭😭
بچے سوچتے ہوں گے باپ بچا لے گا ۔۔۔ماں تو مجھے کچھ نہیں ہونے دے گی۔۔۔۔۔باپ سوچ رہا ہو گا کسی طرح معجزہ ہو جائے میرے بچے بچ جائیں ۔۔۔۔کیا قیامت خیز منظر ہو گا جب ایک ایک کر کے سب پانی کی بے رحم لہروں کی نظر ہو گئے۔۔۔ڈوبتے افراد نے ایک دوسرے کو امید کی نظر سے دیکھا ہو گا۔۔۔ایک نظر آسمان پر ہو گا یا اللہ بچا لے۔۔۔۔💔💔😭😭

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajmal Play posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share