03/11/2022
اُردو پاکستان بریکنگ نیوز
(فیصل آباد احتجاج/جھنگ روڈ انٹرنیشنل ائیرپورٹ چوک66 دھاندرہ روڈ بلاک)
سیاسی و سماجی شخصیت پاکستان پٹھان اتحاد کے نائب صدر فیصل آباد صاحب جٹ، پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ سٹی فیصل آباد ڈپٹی کوآرڈینیٹر عدنان جسپال جٹ کی قیادت میں کارکنان نے فوری احتجاجاً روڈ بلاک کردیا۔
صاحب جٹ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان صاحب ہماری ریڈ لائن ہیں۔اس بزدلانہ قاتلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔
ہم انشاءاللہ اپنے قائدین کے حکم کے مطابق سر پر کفن باندھ کر نکلیں گے اور لانگ مارچ میں بھرپور شرکت ہوگی۔