Geo Pakistan News 0786

Geo Pakistan News 0786 786

10/02/2024
10/02/2024

nawaz shareef ki seat to war g*i

10/02/2024

nawaz shareef ki dhandli or chori front page par

Dhandli k bary nataij samany aa gy
10/02/2024

Dhandli k bary nataij samany aa gy

03/09/2023

خبر شامل کرتے ہیں میرپور آزاد کشمیر سے ٹریفک پولیس میرپور کا ایک بار پھر چیچیاں ٹول پر ناکہ ڈی آئی جی اور ایس ایس پی کی خصوصی ہدایت پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی چیکنگ کی گئی کم عمر پچوں کو گاڑی موٹر سائیکل چلانے پر خبردار کیا گیا بغیر نمبر پلیٹ اور ہیلمٹ کے موٹر سائیکلوں سواروں کے خلاف کاروائی کی گئی ٹریفک پولیس عوام کی حفاظت کے لیے سرگرم ہے اور یہ اقدام قابل تحسین ہے عوام کو بھی چاہیے کہ ان کے ساتھ تعاون کرے یہ سب ہمارے اور ہمارے بچوں کی بہتری کے لیے کیا جا رہا ہے میرپور پولیس کی کارکردگی ہمیشہ شاندار رہی ہے پھر چاہے وہ ٹریفک کی چیکنگ ہو یا منشیات فروشوں کے خلاف ایکشن ہو میرپور پولیس جرائم کے خلاف بربرسرپیکار رہی ہے پولیس سربراہان کی ہدایات اور نگرانی میں پوری ٹیم بہترین کام کر رہی ہے رپورٹ چوہدری الطاف جیو پاکستان نیوز میرپور آزاد کشمیر

Ab 100 ya 200 ni2000 sy 5000 tak jurmany hon gy
17/06/2023

Ab 100 ya 200 ni
2000 sy 5000 tak jurmany hon gy

جڑانوالہ ستیانہ روڈ جسوآنہ سٹاپ پر تیز رفتار ٹرک نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس سے دونوں نوجوان موقع پر جاں بحق...
15/06/2023

جڑانوالہ ستیانہ روڈ جسوآنہ سٹاپ پر تیز رفتار ٹرک نے دو موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا جس سے دونوں نوجوان موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ متوفیان کے بزرگ کا آج ہی نماز مغرب کے بعد جنازہ تھا۔ موٹر سائیکل سوار دونوں کزن 280 گ ب منج کے چک کے رہائشی تھے. ورثاء نے لاشیں سڑک پر رکھ کر احتجاجاً روڈ بلاک کر دیا، اہل علاقہ نے ٹرک ڈرائیور کو پکڑ کر پٹرولنگ پولیس کے حوالے کردیا۔

Address

Faisalabad

Telephone

+923455844904

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo Pakistan News 0786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share