The Motivation Matrix

The Motivation Matrix If you can dream it, you can do it

15/11/2023

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard!

Mian Irfan Anjum, Ibrar Hussain Ibrar Hussain, Karchi Oldar Karachi Oldar

15/11/2023

Plzzz share with others

14/11/2023

Plz like page for more....

14/11/2023

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Nawab Nawabali, Muhammad Zubair, Jabbar Ali, Ashiq Ali, Imran Saleem

06/11/2023

السلام علیکم ورحمۃ الل
اللہ پاک سے دعا ہے کہ وہ ہمیں نماز پنجگانہ باجماعت ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہم سب کو دنیا اور اخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے امین

دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ😍

06/11/2023

السلام علیکم دوستو اپنے والدین کی خدمت کرو یہ اپ کو کامیابی کی طرف لے کے جائیں گے دعاؤں میں یاد رکھیں جزاک اللہ😍

دعاءوں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ 😍
03/11/2023

دعاءوں میں یاد رکھیں. جزاک اللہ 😍

Duaon me yad rakhain.
03/11/2023

Duaon me yad rakhain.

کوئی تو وجہ تھی جو بیٹی کو رحمت کہا گیا 💝💯
02/11/2023

کوئی تو وجہ تھی
جو بیٹی کو رحمت کہا گیا 💝💯

31/10/2023

سوال یہ اٹھایا جا رہا ہے کہ دینی گھرانے میں ڈیپریشن کا کیا کام۔۔۔۔؟

سوال تو یہ بھی ہے کہ ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر ہارٹ اٹیک سے کیوں مرتے ہیں۔۔۔۔۔؟

وکیل اپنی ذاتی زندگی میں خود اپنے سگے رشتوں کے ہاتھوں کیوں لٹتے ہیں۔۔۔۔۔؟

شاندار گھر تعمیر کرنے والے مستری مزدوروں حتیٰ کہ ٹھیکیداروں کے گھر اتنے شاندار نہیں ہوتے ان سے بھی سوال ہو۔

استاد کے اپنے بچے کیوں ٹاپر نہیں ہوتے۔۔؟

ڈپریشن ایک بیماری ہے مذہبی گھرانوں میں بھی ڈپریشن ہو جانا کوئی سوال نہیں ہے۔

بیماریاں اور حادثات کی کوئی وجوہات نہیں ہوتیں ہزاروں لوگ ایک ہی شاہراہ سے اسی رفتار اور غیر زمہ دارانہ ڈرائیونگ کرتے گزرتے ہیں مگر حادثے کا شکار کوئی ایک دو ہوتے ہیں۔
بعض مرتبہ تو دوسروں کی غلطیوں، لاپروائیوں سے حادثات ہوتے ہیں اور کوئی تیسرا سڑک پہ پارکنگ میں کھڑا بندہ ہٹ ہو جاتا ہے جس کا رتی برابر بھی کوئی قصور نہیں ہوتا جو اس دوڑ میں شامل بھی نہیں ہوتا۔

اللہ سے ڈرتے رہیں اپنے اور اپنے خاندانوں کے لیے اللہ تعالی سے حادثات سے بچنے کی دعا کریں ناگہانیوں سے بچنے کی دعا کریں بری تقدیر سے پناہ مانگیں اور لوگوں کی جزاء و سزا کے فیصلے کرنا چھوڑ دیں اپنی تقدیر سے ڈر کے رہیں اور تقویٰ اختیار کریں۔

30/10/2023

Please stop spreading false news...
Allah Pak maghfirar frmaye or Maulana sb or family ko sabr e jameel ata frmaye. Aameen

Address

Chak 113 GB
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Motivation Matrix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share