06/09/2026
ہم سب کبھی نہ کبھی زندگی سے شکایت ضرور کرتے ہیں… کبھی حالات سے، کبھی لوگوں سے اور کبھی اپنی قسمت سے۔ لیکن کیا ہم نے کبھی سوچا ہے کہ شکایتیں ہماری زندگی کو بدلتی ہیں یا صرف ہمارے دل کا سکون چھین لیتی ہیں؟ 💭
آئیے آج شکایتوں کو ایک طرف رکھتے ہیں اور اُن نعمتوں کو محسوس کرتے ہیں جو شاید ہماری نظروں سے اوجھل ہیں۔ کیونکہ زندگی میں ہر چیز پرفیکٹ نہیں ہوتی، لیکن ہر دن میں کچھ نہ کچھ ایسا ضرور ہوتا ہے جس کے لیے شکر گزار رہا جا سکتا ہے۔ ✨🌸
شکایتیں کم کریں، شکرگزاری بڑھائیں اور زندگی کو خوبصورتی سے جینا سیکھیں۔ ❤️
🎙️ Drive Time with RJ Zobia Shahid
Every wed&Thursday 4-6pm only on wavefm96.6