Muslims ki DUNiA

Muslims ki DUNiA خادم کیمپ دارالاحسان
پیرو مرشد حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قدس سرہ العزیز

15/11/2025

﷽💞 یاحیی یاقیوم 🌹🌹سیدناکریمﷺ❤️ اَللّٰھُمَّ صَلّ ِعَلٰی سَیِدناَ مُحَمَّدٍ وَّ اٰلِهِ وَعِترَتِهِ بِعَدَدِ کُل ِمَعلُومٍ لَّكَ اَستَغفِرُ اللهََ َالَّذِی لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ الحَیُّ القَیُومُ وَاَتُوبُ اِلَیهِ یاحی یاقیوم

سید نا کریم  ﷺ
09/11/2025

سید نا کریم ﷺ

05/10/2025
28/09/2025

الهم اغفر لي ولوالدي
الهم اغفر لي للمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات
اے پاک پروردگار
اے زمینوں آسمان پیدا کرنے وال
جن و انس کو پیدا کرنے والے
اے تمام عالم کے خالق ہم تیرے گنہگار بندے
تجھ سے اپنے گناہوں کی معافی مانگتے ہیں ہم کو معاف فرما
ہمیں ہمیشہ سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما
ہم کو نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرما
ہمیں اپنے حبیب صل اللہ علیہ والہ وسلم کے بتاۓ راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرما
ہمارے والدین کی کامل مغفرت فرما
جن کے والدین حیات ہیں ان کا سایہ ان پر قائم رکھ
ہمارے بچوں کو دین اسلام پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما
آپس میں سلوک اور اتفاق سے رہنے کی توفیق عطا فرما
اے پاک پروردگار ہم کو ایسا بنا کہ تجھ کو پسند آ جائیں
اے پاک پروردگار ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما اور پاکستان کو تباہ کرنے کو تباہ کر ،آمین ثم آمین يارب العالمين

یہ بات قرآنی قصے میں حضرت سلیمان علیہ السلام کے حوالے سے بیان ہوئی ہے، جہاں ایک عفریت (یعنی جنات میں سے بڑا جن) تخت بلقی...
22/09/2025

یہ بات قرآنی قصے میں حضرت سلیمان علیہ السلام کے حوالے سے بیان ہوئی ہے، جہاں ایک عفریت (یعنی جنات میں سے بڑا جن) تخت بلقیس کو آپ کے سامنے رکھنے میں ناکام رہا تھا، لیکن ایک بااختیار ولی (علمِ کتاب کے جاننے والے) نے یہ کام پلک جھپکنے میں کر دکھایا۔ اس واقعے سے یہ حقیقت واضح ہوتی ہے کہ اولیاء اللہ کی روحانی طاقت اور قوت جنات کی طاقت سے کہیں زیادہ ہوتی ہے، کیونکہ جنات اپنے غرور اور طاقت کے باوجود اس قسم کے کام کرنے سے قاصر رہتے ہیں، جبکہ اولیاء اللہ اپنی بندگی اور اللہ کی عطاکردہ قوت سے ایسے ناممکن کام بھی ممکن بنا دیتے ہیں۔
واقعے کی تفصیل
: سورۃ النمل میں ذکر ہے کہ جب حضرت سلیمان علیہ السلام نے اپنے لشکر سے پوچھا کہ کون بلقیس کا تخت اس کے پاس لانے کی طاقت رکھتا ہے، تو ایک جن (عفریت) نے کہا کہ وہ یہ کام کر سکتا ہے، لیکن اس میں وقت لگ جاتا۔
ولی کی قدرت
: اس کے برخلاف، علمِ کتاب کا جاننے والے ایک شخص نے کہا کہ وہ پلک جھپکنے سے پہلے یہ کام کر دے گا، اور اس نے یہ کر دکھایا۔
نتیجہ
: اس سے واضح ہوتا ہے کہ جنات کی اپنی کچھ طاقتیں تو ہوتی ہیں، لیکن وہ اولیاء اللہ کے سامنے کچھ نہیں ہیں، کیونکہ اللہ نے ولیوں کو اپنی خاص قوت و طاقت عطا کی ہوتی ہے۔

18/09/2025

شکر الحمد لله رب العالمين

16/09/2025

الله هو الله هو ربي لا أشرك به شي

15/09/2025

ایک دیوانہ جنگل میں تنکے چن رہا تھا اور کہہ رہا تھا وہ وقت دور نہیں جب پاکستان کی ہاں اور نہ میں اقوام عالم کے فیصلے ہوا کریں گے
میں پاکستان کا محب ہوں میں نے اپنا حق ادا کر دیا
ہر اک شہر میں پنڈ میں جو آگ لگی ہوئی ہے اللہ پاک ٹھنڈی
کر دے تسی بستے رہو سلامت رہو ماشاءالله
پیرو مرشد
سرکار حضرت ابو انیس محمد برکت علی لدھیانوی قد
سرہ العزیز
اے میرے مالک میرے وطن عزیز کی حفاظت فرماء مسلمانوں پر رحم کر تیری رحمت کے طلب گار ہیں توں ہمارا مولا ہے کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد کر
بیشک ہم نافرمان ہیں پر تیری رحمت سے نا امید نہیں
یا حئی یا قیوم

Address

Dalowal, Punjab
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muslims ki DUNiA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muslims ki DUNiA:

Share

Category