18/10/2024
لو جی مسئلہ حل ہو گیا
لڑکی سیڑھیوں سے گری تھی
کراچی والی خاتون جو 8 کروڑ والی گاڑی چلا رہی تھی وہ پاگل تھی
سابق کمیشنر لیاقت علی چٹھہ کا ذہنی توازن مشکوک ہو چکا تھا
شرجیل میمن شراب نہیں شہد پی رہا تھا
اور پورا پاکستان بھنگ پی کے سو رہا تھا 🤦🏻♂️