Fatima Tariq Digital creater

Fatima Tariq Digital creater Digital creator and sales manager
(2)

27/04/2025

صبح بخیر ✨

ترجمہ (کنزالعرفان):
اور اے حبیب! جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں سوال کریں تو بیشک میں نزدیک ہوں، میں دعا کرنے والے کی دعا قبول کرتا ہوں جب وہ مجھ سے دعا کرے۔ تو انہیں چاہئے کہ میرا حکم مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ ہدایت پائیں۔

Bulid your 3 Pillars✨
20/04/2025

Bulid your 3 Pillars✨

آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے اس کے لیے فیس بک پر اشتہار ہم سے چلوائیں۔ 💼ہم ایڈ کے ذریعے سے آپ کے کاروبار کو صحیح لوگوں تک پ...
19/04/2025

آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے اس کے لیے فیس بک پر اشتہار ہم سے چلوائیں۔ 💼
ہم ایڈ کے ذریعے سے آپ کے کاروبار کو صحیح لوگوں تک پہنچاتے ہیں جو لوگ آپ کے بزنس میں انٹرسٹ رکھتے ہیں۔ 🚀
جس سے آپ کے کاروبار کو فروغ ملے گا، سیلز کسٹمرز آپ کے بڑھ جائینگے۔ 📈"

📱 𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗮𝗽𝗽: +𝟵𝟮3287546986

شاندار آفر 💥💥 اگر آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے اور آپ اس کو لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو یہ آفرز آپ کے لئے ہے۔👈👈 ان دونوں ...
18/04/2025

شاندار آفر 💥💥
اگر آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے اور آپ اس کو لوگوں تک پہنچانا چاہتے ہیں تو یہ آفرز آپ کے لئے ہے۔

👈👈 ان دونوں آفرز میں سے کوئی بھی لے سکتے ہیں۔

✨یہ صرف پہلے 5 کلائنٹس کے لئے ہیں تو جلدی کریں ابھی ہم سے رابطہ کریں⏰

ہماری سروسز میں شامل ہیں:🚀🚀

✅ فیس بک پیج بنانا
✅ پروفیشنل ایڈ ویڈیوز بنانا
✅ لوگو ڈیزائن کرنا
✅ فالوورز اور لائک بڑھانا
✅ سیلز بڑھانا
✅ پوسٹ کے لیے گرافکس بنانا
📲 0328-7546986

عید آفر 💥 💥 آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے کپڑوں کا، سکول، اکیڈمی، ریسٹورنٹ، ہوٹل یا  ٹریول ایجنسی تو آپ اس کی پوسٹ ہم سے بنو...
24/03/2025

عید آفر 💥 💥
آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے کپڑوں کا، سکول، اکیڈمی، ریسٹورنٹ، ہوٹل یا ٹریول ایجنسی تو آپ اس کی پوسٹ ہم سے بنوائیں وہ بھی عید آفر کے ساتھ۔

🔥 صرف 300 روپے میں🔥
اپنی مرضی کی پوسٹ بنوائیں۔

ہماری سروسز میں شامل ہے:🚀🚀

1: عید پوسٹر
2: کاروباری پوسٹر
3: اسلامی پوسٹر
4: ویڈیو ایڈ بنانا
5: لوگو اور کارڈ ڈیزائن

تو ابھی ہم سے رابطہ کریں اور ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
📲0328-7546986

رمضان آفر 💥 آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے کپڑوں کا، سکول، اکیڈمی، ریسٹورنٹ، ہوٹل یا  ٹریول ایجنسی تو آپ ہم سے مارکیٹنگ کروائ...
21/03/2025

رمضان آفر 💥
آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے کپڑوں کا، سکول، اکیڈمی، ریسٹورنٹ، ہوٹل یا ٹریول ایجنسی تو آپ ہم سے مارکیٹنگ کروائیں۔
🔥وہ بھی 50٪ ڈسکاونٹ پر🔥

ہماری سروسز میں شامل ہے:🚀🚀

1: فیس بک پیج بنانا
2: پروفیشنل ویڈیوز بنانا
3: پیج کے لائکس اور فالوور بڑھانا
4: رمضان کے لیے پوسٹ اور ویڈیو
5: ٹک ٹوک ویوز
6: فیس بک ایڈز
7: انسٹاگرام ایڈز

تو ابھی ہم سے رابطہ کریں اور ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
0328-7546986 ☎️

CEO Mindset
15/03/2025

CEO Mindset

14/03/2025

۔ *📚📜 خوبصورت بات 📜📚*

*✍️ یہ زندگی تو صبر اور شکر کا سفر ہے اور اس سفر کو وہی آسانی سے کاٹ سکتا ہے جو خدا کے قریب ہو، جسے دنیا سے زیادہ آخرت کی فکر ہو، جو اللہ کے فیصلوں کو اللہ کی رضا سمجھ کر مان لے۔!!!🌴*

*☚ خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔🌱*

𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼

رمضان آفر 💥 آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے کپڑوں کا، سکول، اکیڈمی، ریسٹورنٹ، ہوٹل یا  ٹریول ایجنسی تو آپ ہم سے مارکیٹنگ کروائ...
28/02/2025

رمضان آفر 💥
آپ کا کوئی بھی کاروبار ہے کپڑوں کا، سکول، اکیڈمی، ریسٹورنٹ، ہوٹل یا ٹریول ایجنسی تو آپ ہم سے مارکیٹنگ کروائیں۔
🔥وہ بھی 30٪ ڈسکاونٹ پر🔥

ہماری سروسز میں شامل ہے:🚀🚀

1: فیس بک پیج بنانا
2: پروفیشنل ویڈیوز بنانا
3: پیج کے لائکس اور فالوور بڑھانا
4: رمضان کے لیے پوسٹ اور ویڈیو
5: ٹک ٹوک ویوز
6: فیس بک ایڈز
7: انسٹاگرام ایڈز

تو ابھی ہم سے رابطہ کریں اور ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
0328-7546986 ☎️

Class 2:پرسنل برینڈنگ کی دوسری کلاس:👇👇🔰Define Your Niche:سب سے پہلے آپ نے اپنی صلاحیتوں پر غور کرنا ہے کہ آپ کا ٹیلینٹ ک...
25/01/2025

Class 2:
پرسنل برینڈنگ کی دوسری کلاس:👇👇

🔰Define Your Niche:

سب سے پہلے آپ نے اپنی صلاحیتوں پر غور کرنا ہے کہ آپ کا ٹیلینٹ کیا ہے کس چیز کی طرف آپ کا رجحان ہے کونسی سکل کو آپ آگے تک continue کریں گے جیسے کہ آپ اچھا بول سکتے ہیں، اچھا لکھ سکتے ہیں۔
🔰Define your Values:

جو آپ لوگوں کو پرووائیڈ (Provide) کریں گیں اس کی خاص بات کیا ہے۔۔۔۔ ایسی کیا خاص بات ہے جو لوگ آپ کو فالو کریں آپ پر ٹرسٹ (trust) کریں.
🔰Understand your Audience:

اپنی آڈیینس کو سمجھے کہ کس طرح کے لوگ، کس عمر کے لوگ اور کس بزنس کے لوگ آپ کو پڑھے گیں، سنے گے اور کونسے لوگ آپ کی سروسز لیں گیں۔
جیسا کہ سوشل میڈیا کی سروسز جو دیتے ہیں ان کی آڈیینس میں چھوٹے اور بڑے بزنس ہوں گے۔
🔰Analyse your competitors:

آپ جو سروسز دے رہیں یا جو بھی پراڈکٹ بیچ رہے ہیں تو ان لوگوں کو دیکھیں جو آپ سے پہلے یہ سروسز دے رہے ہیں ان سے۔ بڑے اور کامیاب لوگوں کو دیکھیں اسی فیلڈ کے۔
🔰USP (Unique Selling Purpose):

آپ کے پاس کونسی ایسی بات ہے، کونسی ایسی الگ بات ہے جو لوگ آپ کی پراڈکٹ خریدیں، آپ کی سروس لیں، کوئی ایسی الگ بات جو لوگ آپ سے خریدیں، آپ کی سروسز لیں۔
🔰Pin your Intro:

اپنا ایک مختصر سا تعارف تاکہ نئے آنے والے لوگ اپ کو جان سکیں اور ایک پروفیشنل لک (look) دے گا۔

فاطمہ طارق ✍️
سوشل میڈیا مارکیٹر
25/01/25

24/01/2025

اول وقت میں نماز کی عادت ڈال لیں، آپ کے باقی سب گولز سیٹ ہوتے جائیں گے اور کامیابیاں بھی ملتی جائیں گی۔ان شاءاللہ

Made for client
24/01/2025

Made for client

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fatima Tariq Digital creater posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fatima Tariq Digital creater:

Share