Tech Solutions - Marketing Agency

Tech Solutions - Marketing Agency Social Media Marketing Agency | Marketing Strategist | Grow B2C Businesses
(2)

Good Morning 🌞
27/07/2025

Good Morning 🌞

ایڈز پر بہت بجٹ لگا چکے ہیں پر سیلز کچھ بھی نہیں 🤔یا پھر آپ روزانہ پوسٹ لگاتے، آفر لگاتے پر کوئی رزلٹ نہیں🤔تو اس کی وجہ ...
26/07/2025

ایڈز پر بہت بجٹ لگا چکے ہیں پر سیلز کچھ بھی نہیں 🤔
یا پھر آپ روزانہ پوسٹ لگاتے، آفر لگاتے پر کوئی رزلٹ نہیں🤔
تو اس کی وجہ بغیر سٹرٹیجی کے کام ہو رہا ہے ❌

پر فکر مند نہ ہوں ہماری سوشل میڈیا مارکیٹنگ کی سروسز حاصل کریں وہ بھی ٪ 40 ڈسکاؤنٹ پر🔥

✅ فیس بک پیج بنانا
✅ فالورز اور لائکس بڑھانا
✅ سیلز بڑھانا
✅ ویڈیو ایڈ بنانا
✅ ویب سائٹ بنانا
ہم سے پہلی بار سروسز لینے پر آپ کو
Free Page Audit
کر کے دیں گے جس سے آپ کو پتاچلے گا آپ کہاں غلطی کررہے اور کیا امپروو کر سکتے ہیں۔

تو ابھی رابطہ کریں یہ آفر صرف 7 دن کے لئے ہے۔
☎️ 0328-7546986

میری آرگینک سوپ اور ہئیر آئل پر مارکیٹنگ سٹرٹیجی                                مکمل ہو چکی ہے الحمدللہ    مجھے انباکس پ...
17/07/2025

میری آرگینک سوپ اور ہئیر آئل پر مارکیٹنگ سٹرٹیجی مکمل ہو چکی ہے الحمدللہ

مجھے انباکس پر کافی میسیجز آئے تھے اسٹریٹجی کے لیے 💥 تو ابھی میں آپ لوگوں کے لئے ایک آفر لائی ہوں

آپ مجھے کمنٹ کریں اور اپنا بزنس کی ڈیٹیل بتائیں اور میں آپ کو اسٹرٹیجی بنا کر دوں گی بہت ہی کم قیمت پر۔ یہ آفر
:صرف 2 لوگوں کے لئے ہے اس میں

✅ Audience Research (buyer persona, buying trigger)
✅ Competitor Analysis (SWOT Analysis)
✅ Defining USP
✅ Funnel Building
✅ And Much more

تو جلدی کریں یہ آفر صرف 2 لوگوں کے لئے ہے
'پہلے آئیں پہلے پائیں'

میں ایک نئو بزنس کی مارکیٹنگ سٹرٹجی بنا رہی ہوں اور ابھی مارکیٹ ریسرچ چل رہی ہے ۔یہ ایک آرگینک سوپ اور آرگینک آئل بیسڈ ب...
09/07/2025

میں ایک نئو بزنس کی مارکیٹنگ سٹرٹجی بنا رہی ہوں اور ابھی مارکیٹ ریسرچ چل رہی ہے ۔
یہ ایک آرگینک سوپ اور آرگینک آئل بیسڈ بزنس ہے ۔پراپر سٹرٹجی سے پہلے مارکیٹ ریسرچ بہت ضروری ہوتا ہے ۔

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا برانڈ مارکیٹ میں سب سے۔ مختلف اور نمایاں نظر آئے؟
اور اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کا وقت اور پیسہ ضائع نہ ہو تو آپ ہم سے اپنی سٹریٹجی بنوائیں۔

✔️ Audience research
✔️ Emotional storytelling
✔️ Social media ads & content
✔️ Trend-based campaigns

آج ہی رابطہ کریں اور اپنی الگ پہچان بنائیں۔ 📞

https://wa.me/+923287546986

📚 Learning the Strategy Behind a Successful Marketing Plan 💼مارکیٹنگ صرف اشتہارات بنانے کا نام نہیں —بلکہ یہ سمجھنے کا ف...
07/07/2025

📚 Learning the Strategy Behind a Successful Marketing Plan 💼

مارکیٹنگ صرف اشتہارات بنانے کا نام نہیں —
بلکہ یہ سمجھنے کا فن ہے کہ آپ کی کمپنی کیا ہے،
آپ کا پروڈکٹ کس مسئلے کو حل کرتا ہے،
مارکیٹ کس چیز کی طلب رکھتی ہے،
اور آپ کے کمپیٹیٹرز (Competitors) کون ہیں اور کیسے کام کرتے ہیں ۔
آج میں نے سیکھا:
Situation Analysis — where we learn
"how you're perceived compared to your competitors." 🔍

Har business ki success ka pehla qadam —
✅ strategy ko samajhna huta hen!

👉👉 Learning never stops.

👈👈 آپ کا کوئی بھی بزنس ہو آپ مجھ سے مارکیٹنگ پلان بنواسکتے ہیں کمنٹ کریں 'Plan'


فاطمہ طارق ✍️
سوشل میڈیا مارکیٹر
07/07/25
Monday
At 3:29 PM

Abhi bhi content manually bana rahe hain ❓Yeh 3 FREE AI tools aapka kaam aasaan aur fast bana denge! 🚀✅ ChatGPT – Captio...
05/07/2025

Abhi bhi content manually bana rahe hain ❓

Yeh 3 FREE AI tools aapka kaam aasaan aur fast bana denge! 🚀

✅ ChatGPT – Captions, hooks, ideas sab kuch
✅ Notion AI – Content calendar + writing help
✅ Pictory – Script ko faceless reels mein convert karein

✨ Work smarter, not harder!

📩 Agar aapko mazeed AI tools list chahiye — DM karein "AI"

✍️فاطمہ طارق
سوشل میڈیا مارکیٹر
05/07/25
Saturday
At 9:24 PM

یہ ایڈ میں نے اپنے ایک پرمینینٹ (Permanent) کلائنٹ کے لیے رن کی صرف 3 دن کے یہ رزلٹ ہیں 😊234 میسیجز اور 4.14 کوسٹ پر میس...
04/07/2025

یہ ایڈ میں نے اپنے ایک پرمینینٹ (Permanent) کلائنٹ کے لیے رن کی صرف 3 دن کے یہ رزلٹ ہیں 😊
234 میسیجز اور 4.14 کوسٹ پر میسیج (cost per message) اور کلائنٹ کا جو سٹاک تھا وہ سارا ختم ہو گیا۔ الحمدللہ

مارکیٹنگ کوئی جادو نہیں ہے ڈائریکٹ ایڈز سے رزلٹز نہیں آتے پہلے مکمل ایک مارکیٹ ریسرچ ہوتی ہے اور اپنی آڈینس(Audience) کو سمجھنا سب سے ضروری ہوتا ہے تا کہ اس کے اکارڈنگ (according) آپ اپنی پراڈکٹ یا سروس بیچ سکیں۔✨

ٹیک سلیوشن (Tech Solutions) ایک ایسی ایجنسی ہے جو لوگوں کے بزنس کی گروتھ بڑھانے میں مدد کرتی ہے اپنی ثابت شدہ طریقوں سے۔ اگر آپ کا بزنس گرو نہیں کر رہا تو کمنٹ کریں.
Fatima Tariq
Social Media Marketer
04/07/25
Friday

At 2:14 PM

صرف ایڈز یا ڈائریکٹ ایڈز بزنس کی گروتھ کے لئے مفید ہوتی ہیں ؟📈 کامیاب بزنس کبھی بغیر منصوبہ بندی کے نہیں بڑھتے!✅ یہ وہ م...
03/07/2025

صرف ایڈز یا ڈائریکٹ ایڈز بزنس کی گروتھ کے لئے مفید ہوتی ہیں ؟

📈 کامیاب بزنس کبھی بغیر منصوبہ بندی کے نہیں بڑھتے!

✅ یہ وہ مارکیٹنگ پلان سٹرکچر ہے جو میں اپنے کلائنٹس کے بزنس کے لیے استعمال کرتی ہوں — تاکہ ہر قدم سوچ سمجھ کر اُٹھایا جائے، نہ کہ اندازوں پر۔

وہی میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں مارکیٹ ریسرچ اسی لئے ضروری ہے کہ مارکیٹ ٹرینڈز کا پتا چل سکے اور آپ کا وقت اور بجٹ دونوں ضائع نہ ہوں۔

یہ پلان 3 اہم حصوں پر مشتمل ہوتا ہے:

1️⃣ ایگزیکٹو انٹرو
2️⃣ اسٹریٹجک پارٹ
3️⃣ آپریشنل پلان

🌟 اگر آپ بھی اپنے بزنس کو randomly نہیں بلکہ strategy کے تحت grow کرنا چاہتے ہیں…

👇 تو DM کریں "پلان" — اور ہم آپ کے بزنس کے لیے مکمل روڈ میپ تیار کریں گے ۔

Fatima Tariq
Social Media Marketer
03/06/25
Thursday
At 5:16 PM

3 Common Mistakes Every Brand Makes👇👇❌ Random posting without strategy ❌ Ignoring Reels & Trends ❌ No clear Call to Acti...
01/07/2025

3 Common Mistakes Every Brand Makes👇👇

❌ Random posting without strategy
❌ Ignoring Reels & Trends
❌ No clear Call to Action

📢 Agar ap bhi yeh mistakes kar rahy hen then
Time to fix them🔔
DM me 'PLAN'

WhatsApp:
☎️ 0328-7546986

Fatima Tariq
01/06/25
Tuesday
At 2:08 PM

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مختصر سا تعارف ہو جائے!میرا نام فاطمہ طارق ہے۔ میں ابھی گریجویشن کر رہی ہوں۔میں نے سوشل...
28/06/2025

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

مختصر سا تعارف ہو جائے!

میرا نام فاطمہ طارق ہے۔ میں ابھی گریجویشن کر رہی ہوں۔

میں نے سوشل میڈیا مارکیٹنگ کا کورس سدرہ نسیم سکلز ہب سے کیا اور پھر بیسک گرافک ڈیزائننگ بھی سیکھی۔
اور سیکھنے کا عمل ابھی بھی جاری وساری ہے ۔ ابھی میں Coursera سے سوشل میڈیا مارکیٹنگ پر ہی مزید کورسز کررہی ہوں۔

ابھی تک لوکل اور انٹرنیشنل کلائنٹس کے ساتھ ورک کر چکی ہوں اور کر رہی ہوں- الحمدللہ 😊

👈👈 اور اب میں نے ایجنسی شروع کی ہے جس میں ہم مارکیٹنگ کے علاوہ بھی مختلف سروسز دیتے ہیں۔

ہماری سروسزمیں شامل ہے:🚀🚀

1: سوشل میڈیا مارکیٹنگ
2: پروفیشنل ویڈیوز ایڈ بنانا
3: پیج بنانا
4: پیج کے لائکس اور فالوور بڑھانا
5: گرافک ڈیزائننگ
6: لوگو اور کور فوٹو بنانا
7: ایڈز ( فیس بک ، انسٹاگرام ، ٹک ٹاک، گوگل)
8. ویب سائٹ بنانا

کوئی بھی سروسز لینے کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
☎️ 0328-7546986

Have a blessed Friday✨😊
27/06/2025

Have a blessed Friday✨😊

27/06/2025

> نئے سال کی دعا

*اللھم ادخل علینا باالامن والایمان والسلامت والاسلام ورضوان من الرحمن وجوار من الشیطان.*

*ترجمہ :*
_اے اللہ ! اس کو ہم پر امن و ایمان ، سلامتی اور اسلام کے ساتھ ، رحمن کی خوشنودی_
_اور شیطان سے حفاظت کے ساتھ لایئے._

*(المعجم الاوسط ، حديث 6241)*

*_سب کو نیا اسلامی سال مبارک_ 🤍*

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tech Solutions - Marketing Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tech Solutions - Marketing Agency:

Share