23/03/2024
ظلم کی انتہا ۔۔۔ ایک اور بے گناہ نوجوان قاتل شوق کے ہاتھوں ناحق جان گنوا بیٹھا
آصف اشفاق ولد محمد اشفاق قوم قریشی سکنہ برف والہ چوک سمن آباد بعمر 21/22 سال اپنے گھر سے بسواری موٹر سائیکل شہر فیصل آباد جا رہا تھا کہ جب ڈجکوٹ روڑ پر گیا تو ایک ٹوٹی ہوئی ڈور اس کے گلے پر پھری ہے جس کی وجہ سے اس کی موقع پر ڈیتھ ہو گئی ھے ورثاء موقع پر آ گیے ہیں جس کو بذریعہ 1122 برائے پوسٹ مارٹم الائیڈ ہسپتال روانہ کیا گیا ہے