Almasoom tv

Almasoom tv Love is life

02/02/2024

Follow krain sab ap ka b faida hai or hmara b aaj ap ki sport ki zrurat hai kl ko hum ap ki b sport krain gy

یہ جو پتھر ہے ، آدمی تھا کبھیاس کو کہتے ہیں انتظار میاں               #ابن
06/01/2024

یہ جو پتھر ہے ، آدمی تھا کبھی
اس کو کہتے ہیں انتظار میاں

#ابن

تجھے کیا لگتا ہے مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تیرے سوا  🤕💔تو چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے🙄💔
04/01/2024

تجھے کیا لگتا ہے مجھے چاہنے والا کوئی نہیں تیرے سوا 🤕💔
تو چھوڑ کر تو دیکھو موت تڑپ رہی ہے مجھے پانے کے لیے🙄💔

*تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں*  *تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا* 💔😰
04/01/2024

*تیری چاہت کا اتناسا حصہ ہے میرے وجود میں*

*تجھے خود سے نکالوتو باقی کچھ نہیں بچتا* 💔😰

*بادل تو بہت ہیں، مگر اس شہر میں ہم نے* *آنکھوں کے سوا کچھ بھی برستے نہیں دیکھا🎀🥀*
04/01/2024

*بادل تو بہت ہیں، مگر اس شہر میں ہم نے*

*آنکھوں کے سوا کچھ بھی برستے نہیں دیکھا🎀🥀*

04/01/2024

*خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا💞*
*کب ،کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا۔💫💫*

04/01/2024

"كسی کے لئے خود کو اتنا بھی مت جھکاؤ
کہ اگر وہ ہٹ جائے تو آپ اٹھنے کے قابل بھی نہ رہیں"

04/01/2024

دُکھ محبت کے سدا ایک سے ہوں گے
یہ نومبر اور دسمبر کچھ نہیں ہوتا
🖤✨
جو جتنا اہم ہے سدا اُتنا ہی رہے گا
رُتوں کے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا ♥️💐💯



#ابن

04/01/2024

دُکھ محبت کے سدا ایک سے ہوں گے
یہ نومبر اور دسمبر کچھ نہیں ہوتا
🖤✨
جو جتنا اہم ہے سدا اُتنا ہی رہے گا
رُتوں کے بدلنے سے کچھ نہیں ہوتا ♥️💐💯


#ابن

04/01/2024

سیکھ رہا ہوں میں بھی انسانوں کو پڑھنے کا ہنر”
“سنا ہے کتابوں سے ذیادہ چہروں پہ لکھا ہوتا ہے..

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almasoom tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Almasoom tv:

Share

Nearby media companies


Other Faisalabad media companies

Show All