Faisalabad Gallery

Faisalabad  Gallery NEWS WITH LEE

13/01/2024
فیصل آباد میں آج دھند کا زور کم ہے جھال فلائی اوور انڈر پاس اور سمندری روڈ کا منظرموبائل فون سے
13/01/2024

فیصل آباد میں آج دھند کا زور کم ہے
جھال فلائی اوور انڈر پاس اور سمندری روڈ کا منظر
موبائل فون سے

اگر آپ دماغی امراضکمر دردٹانگوں میں درد اورتناؤدرد شقیقہمرگیبے چینیدرد کا علاجریڑھ کی ہڈی کا مسئلہشیاٹیکانیورو سائیکوسس...
19/11/2023

اگر آپ دماغی امراض
کمر درد

ٹانگوں میں درد اور
تناؤ
درد شقیقہ
مرگی
بے چینی
درد کا علاج
ریڑھ کی ہڈی کا مسئلہ
شیاٹیکا
نیورو سائیکوسس
بچوں کی نشوونما میں تاخیر
یادداشت کے مسائل
اور اس کی پیچیدگیوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو ان علامات کو ہر گِز نظرانداز نہ کریں اور جلدازجلد ماہر نیوروسرجن ڈاکٹر حافظ محمد جنید
ایم بی بی ایس
ایف سی پی ایس
ہیڈ آف نیورو سرجری ،ایم ایم ٹی
سابقہ رجسٹرار الائیڈ ہسپتال / عزیز فاطمہ ٹرسٹ ہسپتال ، فیصل آباد
ممبر پاکستان سوسائٹی آف نیورو سرجن

سے اپنا تفصیلی معائینہ کروائیں.

Book appointment 03054421138





















اسلام آباد ڈائیگناسٹک سنٹر ستیانہ روڈ نزد سلیمی چوک فیصل آباد
ہر
منگل
بدھ
جمعرات
ہفتہ
دوپہر 2:30 سے ​​4 بجے تک

صدیق میڈیکل کمپلیکس گلستان کالونی ملت چوک فیصل آباد

روزانہ شام 4 بجے سے شام 7 بجے تک

Book appointment 03054421138













اگر آپ کسی بھی تکلیف میں مبتلا ہیں تو آج ہی اپائنٹمنٹ بک کروائیں.
بکنگ کے لئے دیے گئے نمبر پر کال کریں
0305 4421138

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی "  واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پی...
19/09/2023

پٹرول پمپ کے مالک نے پٹرول پمپ پر قرآن مجید کی آیت لکھوائی " واللہ خیر الرازقین " ۔۔۔آج اسسٹنٹ کمشنر نے پٹرول پمپ پر پیمانہ چیک کیا تو پیمانہ 20 فیصد کم تھا۔ مطلب آپ 100 لیٹر تیل اس مسلمان کے پمپ سے ڈلوانیں جائیں تو آپ کو 80 لیٹر ملتا ہے۔ جبکہ اس کا مکمل ایمان اس آیت پر ہے جس کا ترجمہ ہے کہ اللہ بہترین رزق دینے والا ہے ۔۔تلخ حقیقت یہ ہے کہ پورا ملک ہی چور ہے 🙏🤐

Cricket Highlights & Mr Media

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Gallery posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share