Amjad Official

Amjad Official 🌹 خَتْمِ نَبُوَّت زِنْدَہ بَاد ❤️

Subhan Allah 🕋
29/01/2025

Subhan Allah 🕋

Vairal Post.
13/01/2025

Vairal Post.

01/01/2025

برداشت کرنے کا ہنر ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا...!!!
تھوڑی سی تنقید بڑے بڑوں کی اصلیت کھول دیتی ہے۔

*جو چيز آپ کے ليے فالتو ہے۔۔۔،،**ہو سکتا ہے وه کسى اور کے ليے  زندگى کى اميد ہو۔🙂
26/12/2024

*جو چيز آپ کے ليے فالتو ہے۔۔۔،،*
*ہو سکتا ہے وه کسى اور کے ليے زندگى کى اميد ہو۔🙂

26/12/2024

عھد کریں کہ 2025 میں ھم سے کوئی نماز قضاء نھیں ہوگی ۔💯

25/12/2024

*حوصلہ نہ ہاریں دیکھا نہیں زرد پتے جہاں سے ٹوٹ کے گرتے ہیں سبز پتے بھی وہیں سے نکلتے ہیں…🍃🍂*

آج کی بھترین تصویر 🕌❤️
25/12/2024

آج کی بھترین تصویر 🕌❤️

27/10/2024

مو ت سے پہلے بھی ایک مو ت ہوتی ہے ، جب بیٹیاں کُچھ مانگے اور باپ وہ دے نا سکے 💔

27/09/2024

*احساس وه چیز هے جس میں عیروں کا درد بھی آپکو اپنا لگتا هے۔لیکن افسوس اجکل اخساس کویی جانتا تک نهیں*

آٹھ کروڑ روپے کی لگژری گاڑی رکتی ہے،دروازہ کھلتا ہے اس سے ایک رنگ برنگا نمونہ برآمد ہوتا ہےاس نے 60ہزار روپے کا میک اپ ک...
04/06/2024

آٹھ کروڑ روپے کی لگژری گاڑی رکتی ہے،دروازہ کھلتا ہے اس سے ایک رنگ برنگا نمونہ برآمد ہوتا ہےاس نے 60ہزار روپے کا میک اپ کرایا،5 لاکھ کے خصوصی تیار ملبوسات زیب تن کیے ہیں،50 ہزار کا جوتا پہنا ہے،14 لاکھ کی گھڑی پہنی ہے،اسکی راہ میں ریڈ کارپٹ بچھا ہوا ہے وہ سر کو ایک جھٹکا دیتا ہے اور کندھے اچکاتے ہوئے اسٹیج کی طرف بڑھتا ہے 20 لاکھ کا اسٹیج سجا ہوا ہے وہ مائیک پہ آتا ہے،اس کے سامنے بھوکوں اور ننگوں کا ایک ہجوم ہے،جوں ہی ہجوم کی نظر اس شخص پہ پڑتی ہے ،بآواز بلند نعرہ تکبیر ،نعرہ رسالت اور نعرہ حیدری کے نعرے بلند ہوتے ہیں -
وہ شف شف کی آٹھ دس پھونکیں ہجوم کی طرف اچھالتا ہے ،5لاکھ کا نذرانہ وصول کرتا ہے -
اور پھر یہ جا وہ جا
مرید اور نامراد سب آپس میں سرگوشیاں کرتے ہیں پیر صاحب کا دیدار ہوگیا اب ہماری بگڑی بن جائیگی ،آپ کی بگڑی بنے نہ بنے پیر صاحب کی تو بن گئی -
جب تک جاہل زندہ ہیں یہ کاروبار چلتا رہے گا -
خدارا ان سے بچو !

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923411608681

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amjad Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amjad Official:

Share