
05/08/2025
۔۔۔۔ بھاری سپیل اس وقت تین صوبوں کے بارڈر پر موجود ہیں اور ہیں تو #آندھی جھکڑ بھی ساتھ ہوگا۔۔۔
والے بھی امید لگا سکتے ہیں اور والے بھی دونوں میں سے وسط تک ایک کے آئے گا بارڈر پر اس وقت دونوں کے موجودہ ہیں ۔۔۔
#مونسون بھی شدت اختیار کر رہا ہیں ۔۔۔
مزید بدلتی صورتحال پر اپڈیٹ ملتی رہے گی #انشاءاللــّٰـــــه
باقی جو بھی ہوگا اللہ تعالی کے حکم سے ہوگا مزید اپڈیٹ کے لیے فالو کریں شکریہ