BeingShaad.com

BeingShaad.com Welcome to BeingShaad.com���

16/07/2025

شام پر اشرائیل کا حملہ۔۔
کوئٹہ سے کراچی جانے والی بس پر حملہ۔۔25 شہید

27/06/2025

27/06/2025

" پیپلزپارٹی یہ بھی چاہتی ہے کہ ان کی گاڑیوں پر جھنڈے بھی لگے رہیں، لیکن ان کو اپوزیشن بھی تصور کیا جائے۔ صدر ان کا ہے، گورنرز ان کے ہیں، سندھ اور بلوچستان میں حکومت ان کی ہے، چئیرمین سینٹ ان کا ہے، ان کو سمجھنا ہو گا یہ 2025 کا پاکستان ہے"۔ نصراللہ ملک

26/06/2025

Iran ki jeet ✌️🇮🇷 Pakistan ka Shukriyaa ❣️🇵🇰

゚viralシfypシ゚viralシalシ

27/09/2023

*غلطی کر بیٹھو تو پھر پلٹ آؤ۔۔۔ توبہ کرو ، اگر پھر گناہ کر لو پھر توبہ کرو ، اللّٰه کا در نا چھوڑنا ، کہیں شیطان تمہیں مایوس نا کردے

26/09/2023

ذَٰلِكَ بِمَا قَدَّمَتۡ أَيۡدِيكُمۡ وَأَنَّ ٱللَّهَ لَيۡسَ بِظَلَّامٖ لِّلۡعَبِيدِ • √

یہ تمہارے پیش کرده اعمال کا بدلہ ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر ﻇلم کرنے واﻻ نہیں😊💌
بیشک 😍
القرآن کریم💌


BeingShaad.com

اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ھوں- مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موج...
25/09/2023

اللہ کے خاص فضل، کرم و رحمت سے اپنے شہزادے کو پھر لے آیا ھوں-

مشکلات کے انبار، معاملہ فہمی کی آخری حد، کمزور عدلیہ و موجودہ غیر مؤثر سر عام آئین و قانونی بے بسی کی وجہ سے بہت زیادہ وقت لگا- 🙏

ناقابل بیان حالات کے باوجود اللہ رب العزت نے یہ بہترین دن دکھایا اس وقت صرف بے پناہ شکر-

پاکستان زندہ باد🇵🇰


BeingShaad.com

24/09/2023

اگر اپ گریجویٹ ہیں اور Job پر نہیں ہیں تو کسی بھی فیملی Function کو Attend نہ کریں!! بلکہ ہر اس پروگرام پر نہ جائیں جہاں اپکے رشتہ دار موجود ہو 😝



BeingShaad.com

Address

Satiana Banglow
Faisalabad
37450

Telephone

+923077634421

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BeingShaad.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BeingShaad.com:

Share