Zain Atiq

Zain Atiq اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ
(2)

اسرائیل کے متعلق سخت پالیسی اور مؤقف ہی عمران خان پر سختیوں کا سب سے بڑا سبب ہے۔ اللّٰہ میرے مرشد کو اپنے موقف پر ہمشیہ ...
12/06/2025

اسرائیل کے متعلق سخت پالیسی اور مؤقف ہی عمران خان پر سختیوں کا سب سے بڑا سبب ہے۔
اللّٰہ میرے مرشد کو اپنے موقف پر ہمشیہ قائم رکھے اور میرے قائد کی حفاظت فرمائے۔
آمین یا ربّ العالمین

07/06/2025

تقبل اللہ منا ومنکم صالح الاعمال
🐪🐄🐏🐐
عید مبارک

قید قید میں بھی فرق ہےفرق جان کر جیو! #عتیقیات
31/05/2025

قید قید میں بھی فرق ہے
فرق جان کر جیو!

#عتیقیات

پنجاب حکومت کا انتہائی اہم اقدام اب اگر آپ خون، پیشاب، پاخانہ وغیرہ وغیرہ کے ٹیسٹ کروائیں گے تو نتیجہ یہ نظر آئے گا۔احسا...
20/05/2025

پنجاب حکومت کا انتہائی اہم اقدام
اب اگر آپ خون، پیشاب، پاخانہ وغیرہ وغیرہ کے ٹیسٹ کروائیں گے تو نتیجہ یہ نظر آئے گا۔

احساس کمتری کا شکار ایک ذہنی مریضہ کی رپورٹ

#عتیقیات #گُفْت_و_شُنِید

09/05/2025

انتظار کی گھڑیاں ختم ہونے کو ہیں

ان شاء اللّٰہ

09/05/2025

عمران خان کی پرسنل سیکورٹی کو راولپنڈی بلائے جانے کی اطلاعات

قومی یکجہتی اور اتفاق و اتحاد کی فضاء پیدا کرنے کیلئے احسن اقدامات جاری و ساری ہیں، ایک بچی شہربانو  جس کا جرم یہ ہے کہ ...
08/05/2025

قومی یکجہتی اور اتفاق و اتحاد کی فضاء پیدا کرنے کیلئے احسن اقدامات جاری و ساری ہیں، ایک بچی شہربانو جس کا جرم یہ ہے کہ وہ عمران خان کے حق میں لکھتی ہے اس کے سکول کے عملے تک کو ہراساں کیا جا رہا ہے یہاں تک کے اس کے سکول کے بوڑھے چوکیدار کو اغواء کر لیا گیا ہے ، اس وقت بھی اس کے گھر کو پولیس نے گھیرا ڈال رکھا ہے
اس وقت 16 سالہ شہربانو کے گھر کو پولیس نے گھیرا ہوا ہے۔ بس حق بات نہیں کرنی ہم حالت جنگ میں ہیں۔

#عتیقیات

‏یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہےغلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہےتیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی ابغریب شہر تیرا خیر خ...
08/05/2025

‏یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے

تیرے حقوق کی ضمانت نہیں کوئی اب
غریب شہر تیرا خیر خواہ قید میں ہے

#عتیقیات

08/05/2025

سوچ رہا ہوں کہ ‏ہماری بد قسمتی دیکھیں کہ اس وقت ہماری فوج کا باس/ وزیر دفاع وہ شخص ہے جس نے ٹی وی پر بیٹھ کر دعویٰ کیا تھا کہ یہ فوج آج تک کوئی جنگ نہیں جیتی! ایسے شخص کو آج اپنا ہی باس دیکھ کر شرم تو آتی ہو گی۔
ہم صرف سوال کرتے ہیں تو پالتو کتے ہمیں کاٹنے آجاتے ہیں، مگر ایسے شخص پر کوئی رسپانس نہیں ۔

#عتیقیات

Address

Faisalabad

Telephone

+923007270089

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Atiq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zain Atiq:

Share