
05/07/2025
سلام یا حسینؑ!
کربلا صرف ایک واقعہ نہیں، یہ صبر، وفا، قربانی اور حق کے لیے ڈٹ جانے کا درس ہے۔
امام حسینؑ نے ہمیں سکھایا کہ سر کٹ جائے تو کٹ جائے، مگر باطل کے سامنے جھکنا نہیں۔
دلوں میں زندہ ہے حسینؑ، ہر حق پرست کی پہچان حسینؑ!