25/07/2025
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
🌧 بارش اور سیوریج کے پانی نے گھر کو گندگی سے بھر دیا ہے!
ایک غریب بہن کی التجاء ہے:
> "ایک کمرہ ڈال دیں اور زمین کو گلی کے برابر کروا دیں تاکہ گلی کا گندہ پانی میرے گھر میں نہ آئے..."
آئیے! مل کر اس کارِ خیر میں حصہ ڈالیں اور جنت کمائیں۔
📌 دو ضروری کاموں کے لیے تعاون درکار ہے:
1️⃣ پانی کا بور کروانا ہے
🔹 پمپ موجود ہے
💧 خرچ: 20,000 روپے
2️⃣ زمین برابر کرنے کے لیے مٹی کی ٹرالیاں درکار ہیں
🚜 10 ٹرالیاں × 3,500 = 35,000 روپے
📍 کل تخمینہ = 55,000 روپے
آپ کی تھوڑا سا تعاون، کسی کے لیے بہتر زندگی کی امید بن سکتا ہے۔
🤝 رابطہ کریں:
طیبہ فاؤنڈیشن، محمود ٹاؤن، فیصل آباد