17 News HD

Directions Contact the business

17 News HD خبروں کی دنیا میں اہم حقائق اور واقعات سے آگاہ رکھتے ہوئے تمام تر معلومات فراہم کرنے کا وعدہ

08/10/2026

‏تیرا میں علاج کرنا:
‏لاہور: اسسٹنٹ کمشنر شالیمار کے دفتر میں پولیس اہلکار کی شہری کے ساتھ بدتمیزی۔

07/10/2026

رحیم یار خان: واہی جمن شاہ کے قریب کار نہر میں جا گری
حادثے کی اطلاع پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی، نہر میں گاڑی اور افراد کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن
🚨 افسوسناک خبر
سرچ آپریشن کے دوران ریسکیو 1122 کے اہلکار کے شہید ہونے کی اطلاع

07/10/2026

گرج چمک کے ساتھ بارش، آسمانی بجلی گرنے سے درخت میں آگ بھڑک اٹھی ۔

07/10/2026

پاکستان کا فتح 4 میزائل کا کامیاب تجربہ، مقامی طور پر تیار کردہ فتح 4 گراؤنڈ لانچڈ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ، فتح 4 کروز میزائل کا توسعی ورژن جدید ایوانکس اور شاندار نیوی گیشنل معاونت سے لیس ہے۔ آئی ایس پی آر

06/10/2026

‏اوکاڑہ کے علاقے رینالہ خورد میں تیز رفتار مسافر بس نے سڑک کنارے موجود 4 طلبا کو کچل دیا، حادثے میں ایک طالبعلم جاں بحق جبکہ تین طلبا زخمی ہو گئے

🚨 آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت کا پیسہ دینے کی کوشش پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک عمران بھرتھ رشوت کی رقم سمیت گرفتارمحکمہ ...
06/10/2026

🚨 آئی جی جیل خانہ جات کو رشوت کا پیسہ دینے کی کوشش پر سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک عمران بھرتھ رشوت کی رقم سمیت گرفتار

محکمہ داخلہ پنجاب نے عمران نوید اشرف کو معطل کرتے ہوئے پیڈا ایکٹ 2006 کے تحت کارروائی شروع کر دی، جبکہ کاشف علی کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل اٹک تعینات کر دیا گیا۔

06/10/2026

ریاست بالکل ماں ہوتی ہے۔ لیکن جب بگڑے تگڑے بچے ماں کی عزت سے کھیل رہے ہوں تو پھر باپ کو اپنا رول ادا کرنا پڑتا ہے۔ جو ریاست نے پہلے بھی ادا کیا، آج کہاں ہے وہ ٹی ایل پی؟ جو جب چلتی تھی تو ریاست کانپ رہی ہوتی تھی، نظام رک جاتا تھا، کہاں ہے آج؟
ریاست کا فیصلہ تھا اور اس فیصلے کے بعد ہے اب کوئی؟ یہ ریاست کا فیصلہ ہے، وہ ٹی ایل پی ہو، وہ پی ٹی آئی ہو، وہ کوئی اور جماعت ہو، اب نو نان سینس

طلال چوہدری

06/10/2026

کراچی: کورنگی نمبر 5 میں 62 لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی، دو موٹر سائیکلوں پر سوار 4 مسلح ملزمان پیٹرول پمپ کے دو ملازمین سے نقدی سے بھرا بیگ چھین کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ملازمین 62 لاکھ روپے بینک میں جمع کرانے جا رہے تھے۔

پولیس موبائل پر مبینہ فائرنگ، 3 اہلکار زخمیسرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی مبینہ فائرنگ ک...
06/10/2026

پولیس موبائل پر مبینہ فائرنگ، 3 اہلکار زخمی

سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں پولیس موبائل پر نامعلوم افراد کی مبینہ فائرنگ کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہو گئے، خن میں ایس ایچ او، سب انسپکٹر اور ڈرائیور شامل ہیں۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی۔ اطلاع ملنے پر آر پی او سرگودھا سہیل سکھیرا زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت اور صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ہسپتال پہنچ گئے۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں جبکہ فائرنگ کے واقعے میں ملوث افراد کی تلاش بھی کی جا رہی ہے۔

05/10/2026

پنجاب کے لیے اہم اعزاز:
وزیراعلیٰ مریم نواز کے ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے کو دنیا کے ٹاپ 5 سستے رہائشی منصوبوں میں شامل کرتے ہوئے UN-Habitat Scroll of Honour Award سے نوازا گیا۔

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 17 News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 17 News HD:

Shortcuts

Share