12/07/2026
فیصل آباد کی سب سے بڑی کالونی غلام محمد آباد کے علاقہ میں مکان مالکان کا پانچ پانچ فٹ تک گلیوں کے رقبہ پر تعمیرات کرکے ناجائز قبضہ کہیں واش روم بناکر گلی پر قبضہ کہیں مکان کی دیواریں اپنی حدود سے باہر نکال کر قبضہ گلیوں میں سے گذرنا مشکل ہاؤسنگ اینڈ ٹاؤن۔پلاننگ UROنے کروڑوں روپے خرچ کرکے ناجائز قبضے ختم کروائے مگر لوگوں نے پھر ناجائز قبضے کر کے انتظامیہ کے ناجائز
قبضہ ختم کرنے کے دعوں کو مٹی میں ملادیا