Salman Promotions

Salman Promotions Passionate about connecting people Worldwide! 🌍 Promoting Businesses with Affordable Advertising + Fee Sabilillah Rishta Service for Elite & Ordinary

05/07/2025

پہلے زمانے میں عورتیں کنویں سے پانی لاتی تھیں،
آج کے دور میں مرد فلٹر سے پانی بھرتے نظر آتے ہیں...
یہی ہے مکافات عمل

05/07/2025

دنیا کے نقشے پر پاکستان واحد ایسا ملک ہے جہاں پر چور ہونا جرم نہیں بلکہ کمزور ہونا جرم ھے

04/07/2025

قصائی کے تختے کے نیچے بیٹھے کتوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوتا،
وہ بس ہڈی کی آس میں اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں!

04/07/2025

جھگڑا بس اتنا ہے: تیری مہنگائی مردہ باد، میری مہنگائی زندہ باد…

باقی غریب کی کھال اُتارنے پر سب کا اتفاق ہے۔

03/07/2025

حالات سے مت گھبرائیں، پاسپورٹ بنوائیں اور باہر نکل جائیں،
پاکستان کے حالات قیامت تک ایسے ہی رہیں گے۔

03/07/2025

مجھے یقین ہے پیٹرول مہنگا کرنے کی خبر میاں صاحب سے چھپا لی گئی ہوگی، وہ یہ صدمہ بھلا کیسے برداشت کر پاتے!🙄

03/07/2025

برطانیہ میں ایک بندہ سال میں 8 کلو گھی استعمال کرتا ہے،
پاکستان میں ایک بندہ سال میں 21 کلو گھی کھا جاتا ہے،
پھر کہتے ہیں: بس جی ایدی اینی ای لخی سی 🤔

03/07/2025

اگر حکومت کو خسارہ پورا کرنے کے لیے صرف بجلی اور پیٹرول نظر آتے ہیں تو پہلے سرکاری افسران کی مفت بجلی اور پیٹرول بند کر کے خسارہ پورا کرو!

02/07/2025

حکمران اگر پیٹرول اپنی جیب سے ڈلواتے،
تو شاید آج پیٹرول اتنا مہنگا نہ ہوتا۔

02/07/2025

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کہتی ہے:

ملک کے 70٪ بینک اکاؤنٹس میں 50,000 روپے سے بھی کم رقم ہے۔
یہ ہے ہماری معاشی حقیقت۔🙄

دوقومی نظریہ
01/07/2025

دوقومی نظریہ

Address

Faisalabad

Opening Hours

Monday 12:00 - 18:00
Tuesday 12:00 - 18:00
Wednesday 12:00 - 18:00
Thursday 12:00 - 18:00
Friday 12:00 - 18:00
Saturday 12:00 - 18:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Salman Promotions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

A Project By NS Organization فی سبیل اللہ رشتے

بچوں کے رشتے عوامی خدمت کے جزبے اور نیک نیتی سے فی سبیل الله کروانے جاتے ہیں Subscribe Our Youtube Channel: www.youtube.com/NSOrganization

رشتوں کی ویڈیوز کو دوسرے عزیزوں کے ساتھ بھی لازمی شیر کریں تاکہ وہ بھی ہماری محنت کا زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکیں, براہ مہربانی ویڈیوز / کوائف کا غلط استعمال نہ کریں تاکہ آپ کو اور دوسروں کو تکلیف نہ اٹھانی پڑے, رشتے کے معاملے ميں حتمی فیصلہ آپ بڑے سوچ سمجھنے اور مشورہ کرنے کے بعد کریں, خاص طور پر سیکنڈ میرج والے حضرات حکمت اور دانائی سے متعلقہ فریق سے رابطہ کریں تاکہ کسی کی دل آزاری نہ ہو, فارم / ویڈیو میں بتائے گئے کوائف غلط ہونے کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا, اگر کوئی شخص خود کو ہمارا نمائندہ ظاہر کر کے آپ سے فیس طلب کرے تو وہ آپ کو دھوکہ دے رہا ہے, اس سے بچیں, اور ہمیں ضرور اطلاع کریں, 03024421585 شکریہ ۔