Anmol Test Series

Anmol Test Series Welcome to Anmol Test Series Official page. A Trusted Name for Quality Education.The Project of STUDY INN

02/11/2025

9th all Punjab Boards smart syllabus test series ready.
Whatsapp 03217256172

14 August Happy independence day
14/08/2024

14 August Happy independence day

22/04/2023

Eid Mubarak

جو سکولز  اکیڈمیز اپنے ادارے میں نئے سال سے روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ سیشن لینا چاہتے ہیں 👈ان کو ٹیسٹ خود کمپوز کرنے کی او...
24/01/2023

جو سکولز اکیڈمیز اپنے ادارے میں نئے سال سے روزانہ کی بنیاد پر ٹیسٹ سیشن لینا چاہتے ہیں
👈ان کو ٹیسٹ خود کمپوز کرنے کی اور نہ ہی ٹیچر سے بنوانے کی ضرورت ہے
آپ کے لئے ہماری ٹیم نے فیڈرل بورڈ اور پنجاب کے تمام بورڈ کی نیو پالیسی Conceptual کے مطابق تمام ٹیسٹ تیار کیے ہیں جو انتہائی خوبصورت فارمیٹ میں تیار کیے گئے ہیں
📌تمام ٹیسٹوں پر آپ کے ادارے کا نام اور مونوگرام لگا کر آپ کو سوفٹ فارم میں دیئے جائیں گے
👈آپ ان ٹیسٹوں کو حاصل کرنے کیلئے انمول ٹیسٹ سیریز سے نیچے دیئے گئے واٹس ایپ لنک پر کلک کر کے رابطہ کر سکتے ہیں ۔

15/01/2023

معزز سکولز اکیڈمیز اونرز اور اساتذہ کرام متوجہ ہو۔ آپکے بورڈ پیٹرن مطابق نہم و دہم کلاس کی ٹیسٹ سیریز انتہائی خوبصورت فارمیٹ میں تیار گئی ہے۔

🔶جس میں ورژن 1 چیپٹر وائز ٹیسٹ پیپرز پیٹرن کے مطابق ۔
🔶ورژن 2 فرسٹ ہاف بک اور سکینڈ ہاف بک پیپرز
🔶ورژن 3 فل بک پیپرز بورڈ پیٹرن کے مطابق ۔

📲مزید تفصیلات کیلئے آپ ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0321-7256172👈

04/01/2023

خیبر پختونخواہ کے معزز سکولز اکیڈمیز اونرز اور اساتذہ کرام متوجہ ہو۔ KPK بورڈز کی نئی پالیسی SLO کے مطابق ٹیسٹ سیریز اپڈیٹ کر دی گئی ہے۔

📌الحمداللہ پچھلے سال سے ہماری ٹیسٹ سیریز(کے۔پی۔کے) کے بے شمار اداروں نے استعمال کی جس سے ان کا رزلٹ 💯 فیصد شاندار رہا۔اب نئے سیشن کیلئے دوبار نئی SLO base ٹیسٹ سیریز تیار کی گئی ہے۔

🛡️نہم و دہم کلاس کے تمام مضامین کے
⏪ٹیسٹوں کا سلیبس۔
⏪ٹیسٹوں کےسمپل پیپرز
⏪اور تمام ٹیسٹوں کا شیڈول
نیچے دیئے گئے لنک سے آپ چیک کر سکتے ہیں⤵️
https://drive.google.com/drive/folders/1L48wC7ulXxZARYCaS6aoXVeI0hON05NO?usp=sharing
📲مزید تفصیلات کیلئے آپ ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0321-7256172👈

خیبر پختونخواہ کے معزز سکولز اکیڈمیز اونرز اور اساتذہ کرام متوجہ ہو۔ 📌الحمداللہ  پچھلے سال سے ہماری ٹیسٹ سیریز(کے۔پی۔کے)...
23/09/2022

خیبر پختونخواہ کے معزز سکولز اکیڈمیز اونرز اور اساتذہ کرام متوجہ ہو۔ 📌الحمداللہ پچھلے سال سے ہماری ٹیسٹ سیریز(کے۔پی۔کے) کے بے شمار اداروں نے استعمال کی جس سے ان کا رزلٹ 💯 فیصد شاندار رہا۔اب نئے سیشن کیلئے دوبار نئی ٹیسٹ سیریز تیار کی ہے۔

🛡️ اب آپ کو پورے سیشن میں اپنے ادارے میں میٹرک کیلئے نا پلان بنانے کی ضرورت پڑے گی اور نا ہی ٹیسٹ کمپوز کروانے کی ضرورت ہو گی
اور پرانے طریقے ہاتھ سے بنائے ہوئے ٹیسٹوں سے جان چھڑائیں اپنے ٹیچرز کو فری کریں تاکہ وہ اسٹوڈنٹ پر زیادہ توجہ دیں اور آپکے ادارے کا رزلٹ بہترین ہو۔
📌اپنے ادارے میں انتہائی خوبصورت فارمیٹ میں بنائی گئی ٹیسٹ سیریز نافذ کریں جس سے اسٹوڈنٹ اور والدین پر آپ کے ادارے کا اچھا تاثر پڑے گا۔
👈 ہماری جانب سے بنے بنائے سلیبس، شیڈولز اور ٹیسٹ آپ کو آپ کے ادارے کے نام اور مونو گرام کے ساتھ ملیں گے !
نہم و دہم کلاس کے اقسام کے ٹیسٹ پیپرز ہے جس میں چیپٹر وائز ٹیسٹ ۔ ہاف بک اور بک ٹیسٹ ہے

🛡️نہم و دہم کلاس تمام مضامین کے
⏪ٹیسٹوں کا سلیبس۔
⏪ٹیسٹوں کےسمپل پیپرز
⏪اور تمام ٹیسٹوں کا شیڈول
نیچے دیئے گئے لنک سے آپ چیک کر سکتے ہیں⤵️
https://drive.google.com/drive/folders/1L48wC7ulXxZARYCaS6aoXVeI0hON05NO?usp=sharing
📲مزید تفصیلات کیلئے آپ ہمارے واٹس ایپ پر رابطہ کر سکتے ہیں۔
0321-7256172👈

ہم تو مٹ جائیں گے اک دن اے "ارضِ وطن" تم کو زندہ رہنا ھے قیامت کی سحر ہونے تک 🇵🇰♥🇵🇰♥🇵🇰            * 🇵🇰
13/08/2022

ہم تو مٹ جائیں گے اک دن اے "ارضِ وطن"
تم کو زندہ رہنا ھے قیامت کی سحر ہونے تک

🇵🇰♥🇵🇰♥🇵🇰
* 🇵🇰

عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔
10/07/2022

عیدالاضحیٰ مبارک ہو۔

کیا آپ اس بات سے پریشان ہیں امتحانات میں وقت کم رہے گیا ہے اور ابھی تک ٹیسٹ سیشن کا آغاز نہیں کیا۔؟  ہمارے پاس مختصر وقت...
31/03/2022

کیا آپ اس بات سے پریشان ہیں امتحانات میں وقت کم رہے گیا ہے اور ابھی تک ٹیسٹ سیشن کا آغاز نہیں کیا۔؟ ہمارے پاس مختصر وقت میں لیے جانے والے ٹیسٹ سیشن موجود ہے
آپ ابھی اپنے ادارے(سکول اکیڈمی اور کالج ) کے نام اور مونوگرام کے ساتھ ہمارے بہترین ٹیسٹ سیشن کو حاصل کر سکتے ہیں 👇
نیچے دیئے گئے واٹس ایپ بٹن پر کلک کر کے ہم سے رابطہ کریں

(کے۔پی ۔کے ) کے معزز سکولز اکیڈمیز اونرز اور اساتذہ اکرم متوجہ ہو۔👇ہمارا ارادہ پچھلے پانچ سال سے پنجاب کے تمام بورڈز کی ...
19/01/2022

(کے۔پی ۔کے ) کے معزز سکولز اکیڈمیز اونرز اور اساتذہ اکرم متوجہ ہو۔👇
ہمارا ارادہ پچھلے پانچ سال سے پنجاب کے تمام بورڈز کی ٹیسٹ سیریز بنا رہا ہے الحمداللہ پورے پنجاب میں چار ہزار سے زائد سکولز اکیڈمیز اور کالجز میں ہماری ٹیسٹ سیریز استعمال ہو رہی ہیں۔جس سے ان تمام اداروں کا رزلٹ 💯 فیصد رہا ہیں۔
✍️اس سال ہمارے ادارے نے خیبر پختون خوا تمام بورڈز کی ٹیسٹ سیریز تیار کی ہے جو مکمل طور پر آپ کے تمام بورڈ سلیبس پیٹرن کے مطابق بنائی گئی ہے۔ جس میں نہم و دہم کلاس کے تین اقسام یعنی تین ورژن بنائے گئے ہیں 👇👇
ورژن 1️⃣ چیپٹر وائز ٹیسٹ ہے یہ (کے۔پی۔کے) بورڈز پیٹرن کے مطابق ہے
ورژن 2️⃣ یہ بھی چیپٹروائز شارٹ ٹیسٹ ہے جو 30 نمبر کے ہیں
ورژن 3️⃣ فرسٹ آف بک اور سکینڈ آف بک اور فل بک کا پیپرز ہے جو بورڈز پیٹرن کے مطابق ہیں ۔

تمام ٹیسٹ آپ کو سوفٹ فارم میں ملے گئے ان تمام ٹیسٹوں پر آپ کے ادارے کا نام اور لوگو ہماری ٹیم لکھ کر دے گی۔
اب آپ کو اپنے ادارے میں کمپوزر رکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
ساتھ ہی آپ کو ٹیسٹوں کے سمپل نیچے پوسٹ کیے گئے ہیں۔ آپ چیک کر کے ہم سے رابط کر سکتے ہیں۔

Address

Satyana Road Near Shell Pump Faisalabad
Faisalabad
38000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923217256172

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Anmol Test Series posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Anmol Test Series:

Share