RBC News

RBC News RBC News Pakistan based news channel who is leading people of Pakistan with unbiased and real news.

22/08/2024

ریڈ زون مکمل سیل ، مارگلہ روڈ پر طویل لائن لگ گئی
ریڈ زون مکمل سیل ، مارگلہ روڈ پر طویل لائن لگ گئی

روپے کی رعایت کے بدلے 1000 روپے کا بوجھ۔ حکومت نے بجلی کے میٹر کا کرایہ 230 روپے سے بڑھا کر خاموشی سے 1000 روپے فکس کر د...
19/08/2024

روپے کی رعایت کے بدلے 1000 روپے کا بوجھ۔ حکومت نے بجلی کے میٹر کا کرایہ 230 روپے سے بڑھا کر خاموشی سے 1000 روپے فکس کر دیا ہے، جو حکومت کی بددیانتی اور عوام کی مالی مشکلات کی عدم پرواہ کو ظاہر کرتا ہے

Pakistani people sharing this photo as what government is doing.
18/08/2024

Pakistani people sharing this photo as what government is doing.

17/08/2024

"مانسہرہ میں شیر افضل مروت کا شاندار استقبال"

17/08/2024

شیر افضل مروت نے عمران خان سے ملاقات کے بعد تمام تنازعات دور کر لیے، میڈیا پر بیان بازی سے پرہیز کریں گے۔

17/08/2024

میڈیا مالکان یا بکاو دکان؟
حساس اداروں نے سابق IG جیل خانہ جات کو حراست میں لے لیا،

سماء نیوز پر یہ خبر چل رہی ہے جبکہ IG صاحب اپنے بچوں میں بیٹھ کر اس خبر کو انجوائے کررہے ہیں.

16/08/2024

خاتون سکیورٹی افسر نے نوکری داؤ پر لگا کر ویڈیو بنا لی

16/08/2024

یوم آزادی کی ریلی، پنجاب پولیس زرتاج گل کو گرفتار کرنے پہنچ گئی، زرتاج گل سے جھنڈا چھیننے کی بھی کوشش۔۔۔ میرے جھنڈے کو ہاتھ نہ لگائیں یہ پاکستان کا جھنڈا ہے، زرتاج گل کا پولیس اہلکاروں سے مکالمہ

14/08/2024

Maryam Nawaz facing difficulty in writing urdu.

14/08/2024

پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر
پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر

Happy Independence Day !
14/08/2024

Happy Independence Day !

13/08/2024

Funeral of Army Martyr.

Address

Faisalabad
38000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RBC News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share