Era News - Fsd

Era News - Fsd Official Page for Faisalabad.. Managed By Era News Network

25/07/2025

فیصل آباد ڈائیز اینڈ کیمیکل مرچنٹ ایسوسی ایشن امام بارگاہ روڈ کا اپنے ممبران کے لیے تکہ اور مینگو پارٹی کا اہتمام۔

پنجاب حکومت کے ایکشن کے بعد فیصل آباد میں چینی کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، مارکیٹ میں سرکاری قیمت پر 173 روپے فی کلو م...
23/07/2025

پنجاب حکومت کے ایکشن کے بعد فیصل آباد میں چینی کی قیمت کو ریورس گیئر لگ گیا، مارکیٹ میں سرکاری قیمت پر 173 روپے فی کلو میں چینی کی دستیابی شروع ہوگئی۔

چینی کی قیمت میں کمی آنا شروع ہوگئی، حکومتی نرخ پر عملدرآمد شروع ہوگیا۔

فیصل آباد میں چینی کی گراں فروشی کیخلاف حکومت نے ایکشن لینا شروع کردیا، تین روز میں 282 گراں فروشوں کو 6 لاکھ 24 ہزار روپے کے جرمانے کیے گئے۔

فیصل آباد میں چینی کی قیمت 200 روپے سے کم ہوکر 173 روپے فی کلو پر آگئی۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمت کم ہوناخوش آئند ہے، حکومت سرکاری قیمت پر عملدرآمد یقینی بنائے۔

23/07/2025

ڈکیتی کا نیا اسٹائل، طریقہ واردات دیکھ کر حیران رہ جائیں گے

22/07/2025

فیصل آباد کے علاقہ تھانہ رضا اباد گلی نمبر 12 بازار نمبر 3 سنوکر کلب میں جھگڑا۔۔۔
کلب کے اندر اور باہر شدید فائرنگ۔۔۔

فیصل آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی ، کرپشن اور رشوت خوری میں ملوث فیسکو ایکسیئن گرفتارگرفتار ملزم فیسکو آفس سول لائن...
20/07/2025

فیصل آباد میں ایف آئی اے کی کارروائی ، کرپشن اور رشوت خوری میں ملوث فیسکو ایکسیئن گرفتار
گرفتار ملزم فیسکو آفس سول لائن میں تعینات تھا
ملزم نے سرگودھا روڈ پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کو غیر قانونی بجلی فراہم کی

20/07/2025

پنجاب حکومت نے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی ماہ جون کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں فیصل آباد کے ڈپٹی کمشنر کی کارکردگی مایوس کن قرار دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، 39 اضلاع میں فیصل آباد 29ویں نمبر پر رہا، جو اس بات کا عکاس ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی کارکردگی دیگر اضلاع کے مقابلے میں کمزور ہے۔ اس فہرست میں گوجرانوالہ پہلے، بہاولنگر دوسرے اور چینوٹ تیسرے نمبر پر رہے، جبکہ ملتان آخری نمبر پر رہا۔

اب دیکھنا یہ ہے کہ فیصل آباد کی عوام اس رپورٹ پر کیا مؤقف اختیار کرتی ہے — کیا ڈپٹی کمشنر کو دیا گیا 29واں نمبر ان کی کارکردگی کا درست عکس ہے؟
اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں۔

18/07/2025

فیصل آباد آن لائن فراڈ کا مرکزی ملزم ملک تحسین اعوان عدالت میں پیش

12/07/2025

فیصل آباد میں چند دن پہلے قتل ہونے والی لڑکی کی مکمل داستان۔
تھانہ فیکٹری ایریا پرتاب نگر گلی نمبر 10 کی رہائشی پوسٹ گریجویٹ کالج کی طالبہ فاطمہ بی بی کو گلی نمبر 11 کے رہائشی اوباش احمد نے کیوں قتل کیا
ڈیلی کی بنیاد پر احمد کیا کرتا تھا فاطمہ کے ساتھ ۔

10/07/2025

ڈائیز اور کیمیکل مرچنٹ ایسوسی ایشن کا سالانہ تفریحی پروگرام۔

09/07/2025

شکر الحمداللہ..فیصل آباد کا پہلا لائیو پوڈکاسٹ سٹوڈیو مکمل۔

Address

Shah Faisalabad

Telephone

+923107808058

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Era News - Fsd posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Era News - Fsd:

Share