Haroon Sarwar - HS

Haroon Sarwar - HS pakistan news company �

08/06/2023

پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کا قیام ۔۔۔

08/06/2023

بجٹ 2023-2024 کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ۔۔۔ بجٹ کا حجم 14 ہزار 500 ارب کا ہو گا ۔۔۔۔

08/06/2023

بجٹ 2023-2024 کل قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا ۔۔۔

08/06/2023

قومی اقتصادی سروے 2023-2024
پٹرول اور گیس %52 مہنگی۔
جان بچانے کی ادویات، چینی، آئل، چاول، آٹا، نمک، چائے کی پتی، سمیت سب کچھ %50 مہنگا ہوا ۔۔۔
.

08/06/2023

جہانگیر ترین کا پارٹی کا نام "استحکام پاکستان پاڑٹی" رکھنے کا فیصلہ ۔۔۔
پارٹی کے جھنڈا تین رنگوں پر مشتمل ہوگا ۔۔۔
جھنڈے پر چاند ستارہ بھی ہوگا۔۔۔
جہانگیر ترین آج پریس کانفرنس کے ذریعے اپنی پارٹی اور لوگوں کا نام جاری کریں گے ۔۔۔۔
علی زیدی، عمران اسماعیل، فواد چوہدری، فردوس عاشق اعوان، اور دیگر نے شمولیت اختیار کرلی ۔

08/06/2023

جہانگیر ترین نے اپنی سیاسی پارٹی کا علان آج کریں گے ۔۔۔ پارٹی کا پرچم اور لوگو بھی آج جاری ہوگا۔

07/06/2023

پاکستان کی کہانی ۔۔۔۔
(داستان پاکستان)

07/06/2023

آمدنی اٹھنی خرچہ روپیہ،مہینے کا بجٹ پڑنے لگا جیب پر بھاری ... ہر غریب کی یہی ہے کہانی
گھریلو صارفین پر وفاقی بجٹ کیسے ہوگا اثر انداز؟

06/06/2023

HS Tv
آ رہا ہے ایک بار پھر ایک نیۓ انداز سے ۔۔۔ سیاسی سماجی اور دیگر خبروں کے ساتھ ۔۔
بہت جلد!!

04/06/2023

HSTv

ایک منفرد انداز میں ۔۔۔
بہت جلد!

04/06/2023

اسلام علیکم !!!
تقریبا دو سال کے عرصے کے بعد اس پیج کو ایک نئے طریقے سے بہت جلد چلایا جائے گا ۔۔۔
Stay Tuned...

Address

Canal Express Road
Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon Sarwar - HS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon Sarwar - HS:

Share