Ghulam Murtaza Mustafavi

Ghulam Murtaza Mustafavi Ghulam Murtaza Mustafavi
Nazim Dawat o Tarbiyat Fsd B
Team Member SMWC TMQ CP

انسان ڪی خوبصورت ترین بات یہ ھے کہ وہ پاڪیزہ اور خالص رہے، اور زندگی ڪی تلخیوں اور سختیوں کو اجازت نہ دے کہ وہ آپڪو بدل ...
16/09/2026

انسان ڪی خوبصورت ترین بات یہ ھے کہ وہ پاڪیزہ اور خالص رہے، اور زندگی ڪی تلخیوں اور سختیوں کو اجازت نہ دے کہ وہ آپڪو بدل دے۔🫠

اللہ ہر اس آنسو سے واقف ہے جو آپ نے مسکراتے ہوئے پلکوں کے پیچھے چھپا لیا تھا۔ وہ ہر اس دعا سے بھی واقف ہے جس کے لیے ہاتھ...
13/09/2026

اللہ ہر اس آنسو سے واقف ہے جو آپ نے مسکراتے ہوئے پلکوں کے پیچھے چھپا لیا تھا۔ وہ ہر اس دعا سے بھی واقف ہے جس کے لیے ہاتھ اٹھاتے وقت آپ کا دل تکلیف سے پھٹ رہا تھا۔ اللہ آپ کے ہر درد اور ہر دعا سے خوب واقف ہے۔ وہ جلد ہی آپ کے لیے "کن فیکون" کا معجزہ بھیجے گا، بس صبر کریں اور اپنے رب پر بھروسہ رکھیں۔ ❤️

بس تھوڑا سا اور صبر کر لو پھر اللہ کی مدد تمہارے لیے آئے گی، تب تمہارے آنسو اور تمہارا تڑپنا خوشیوں میں یوں بدلتا نظر آئ...
11/09/2026

بس تھوڑا سا اور صبر کر لو پھر اللہ کی مدد تمہارے لیے آئے گی، تب تمہارے آنسو اور تمہارا تڑپنا خوشیوں میں یوں بدلتا نظر آئے گا کہ تم حیران رہ جاؤ گے اور تمہارا دل شکر سے بھر جائے گا۔ ان شاء اللہ ❤️

"میں نے دیکھا ہے ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر جب وہ خود ہنستے ہیں تو ان کی آنکھوں کے کنارے ...
09/09/2026

"میں نے دیکھا ہے ایسے لوگوں کو جو دوسروں کو تو جینے کا طریقہ بتاتے ہیں مگر جب وہ خود ہنستے ہیں تو ان کی آنکھوں کے کنارے بھیگ جاتے ہیں !

بہت پہلے سنا تھا کہ محبت اجاڑ دیتی ہے۔اب آئینہ دیکھتا ہوں تو زندہ مثال ملتا ہے۔
08/09/2026

بہت پہلے سنا تھا کہ محبت اجاڑ دیتی ہے۔
اب آئینہ دیکھتا ہوں تو زندہ مثال ملتا ہے۔

Address

Yasir Town
Faisalabad
38000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Murtaza Mustafavi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Murtaza Mustafavi:

Shortcuts

Share