Aurat News

Aurat News To Work For The Women Empowerment.....

20/04/2024

مستانہ سٹیج کا شہزادہ تھا ۔ بات اس کے منہ سے جچتی تھی ۔ وہ مجمع کو ہنسانا جانتا تھا ۔ لیکن اسے بھی نہیں بخشا گیا تھا
ہوا کچھ یوں کہ ایک دن پولیس نے سیٹج ڈرامے کو بند کروانے کے لیے ریڈ کیا ۔ مستانہ بھی سٹیج پر موجود تھا کہ ایک پولیس والے نے (جس سٹیج پر اس نے سالوں لوگوں کے چہرے کو ہنسی بخشی تھی ) مستانہ کے منہ پر زور سے تھپڑ مارا
مستانہ کہنے لگا
میں مستانہ ۔۔

آگے سے جواب آیا !

تیرے مستانے دی بھین ۔۔۔
مستانے کے اندر چھن کر کے کوئی چیز ٹوٹی اور وہ اسی وقت سٹیج سے اتر کر گمنامی کے اندھیروں میں گم ہو گیا کہ اتنے سال پیار ہنسی بانٹنے پر میں نے تھپڑ اور گالی ہی کھائی ہے تو کیا فائدہ اس کام کا جس میں ہم اپنے پیاروں کے ، جنازے چھوڑ کر سٹیج پر لوگوں کو ہنسانے اور خوشی بانٹنے آتے ہیں اور دو ٹکے کا اہلکار بغیر کسی قصور کے ہماری تذلیل کر دے

مستانہ پھر کبھی کسی مزار کبھی کسی تکیے کبھی کسی ویرانے میں پایا جاتا اور آخر بہاولپور کے ہسپتال میں گمنامی کی موت مر گیا .

وہ ایسی موت کا حقدار بالکل نہ تھا ۔ مگر کیا کیجیے کہ دیس کا چلن یہی ہے

آج کے دن مستانہ اس دنیا سے رخصت ہوا تھا ۔۔
منقول

خدا مغفرت فرمائے

16/04/2024

افسوس!
بیچارہ اپنی ماں کیساتھ کتنی محبت سے اپنے ملک اپنی پاک سرزمین سمجھ کر آیا تھا پاکستان میں
ہر طبقہ، ہر محکمہ میں بدمعاشی کو فروغ دے رہا ہے نظام پاکستان ۔ جس کا انجام تباہی کے سوا کچھ نہیں ہو گا ان پاکستانی محکمانہ بدمعاشوں کے خلاف ایک آواز ہوکر اس ویڈیو کو شير کریں

تلخ حقیقت! Aurat News
15/04/2024

تلخ حقیقت! Aurat News

15/04/2024
15/04/2024

Aurat News

15/04/2024

Aurat News بہاولنگر واقعہ

Funny Jokes
15/04/2024

Funny Jokes

بریکنگ نیوز!
15/04/2024

بریکنگ نیوز!

Address

Faisalabad

Telephone

+923008665768

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aurat News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aurat News:

Share