11/09/2026
عوامی آگاہی پیغام
موٹروے M-4 پنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد سیکشن کی توسیع و بحالی کا کام شروع روڈ سیفٹی یونٹ کی جانب سے عارضی ٹریفک ڈائیورشن بارے آگاہی مہم جاری نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے موٹروے M-4 کےپنڈی بھٹیاں تا فیصل آباد سیکشن کی توسیع و بحالی کا کام شروع کر دیا گیا ہےنیشنل ہائی وے ایگزیکٹو بورڈ نے 16 جون 2026 کو موجودہ کیریج وے کی بحالی اور اندرونی شولڈر پر ایک اضافی کیریج وے کی تعمیر کی منظوری دی تھی۔ منصوبے کی *متوقع تکمیل 4 ماہ* میں ہو گی مسافروں کے لیے اہم ہدایات:کام کے دوران مختلف مقامات پرعارضی ٹریفک ڈائیورشن، لین کی تبدیلی اور رفتار کی حد کم* کی گئی ہے۔ جس کی وجہ سے معمولی تاخیر بھی ہو سکتی ہے
نیشنل ہائی وے اینڈ موٹروے پولیس اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے عملے سے تعاون کریں رفتار کی حد کا خاص خیال رکھی عارضی ٹریفک سائنز* اور ہدایات پر عمل کریں سفر کے لیےاضافی وقت رکھیں تاکہ کسی پریشانی سے بچا جا سکے
---