15/10/2025
ریسرچ فارمیٹ۔۔۔۔۔
تحقیق (Research) کے فارمیٹ کی تعریف:
تحقیق کا فارمیٹ (Research Format) اُس منظم اور معیاری طریقہ کار کو کہا جاتا ہے جس کے ذریعے ایک تحقیقی مطالعہ کو ترتیب دیا جاتا ہے ۔۔۔۔ پیش کیا جاتا ہے ۔۔
اور تجزیے کے ساتھ لکھا جاتا ہے تاکہ قاری کو تحقیق کے مقصد، طریقہ کار، نتائج اور سفارشات کو آسانی سے سمجھنے میں مدد ملے۔
یعنی ریسرچ فارمیٹ ایک منظم ڈھانچہ (Structure) ہے جو ریسرچ کو علمی انداز میں پیش کرنے کے لیے رہنمائی فراہم کرتا ہے۔
یہاں پہ ریسرچ کے کچھ حصے بیاں کر رہی ہوں پھر ان کو ہم باری باری ڈسکس کرے گئے تاکہ سیکھ والے سیکھ لیں ۔۔۔
--
تحقیق کے اہم حصے (Main Parts of Research Format)
1. عنوان صفحہ (Title Page)
2. خلاصہ (Abstract)
3. فہرستِ مضامین (Table of Contents)
4. تعارف (Introduction)
5. ادبِ ماضی / سابقہ مطالعہ (Literature Review)
6. تحقیقی طریقہ کار (Research Methodology)
7. نتائج (Results / Findings)
8. بحث (Discussion / Analysis)
9.نتیجہ اور سفارشات (Conclusion & Recommendations)
10. حوالہ جات (References / Bibliography)
11. ضمیمہ جات (Appendices)
---
@