Umar Farooq Alvi

Umar Farooq Alvi Social Media Activist

14/01/2025

صاحبزادہ ڈاکٹر حسن محی الدین قادری صاحب کی حویلی لکھا میں تصوف کے موضوع پر خوبصورت گفتگو۔۔۔

Umar Alvi

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 13 نومبر بروز بدھ بعد نمازِ مغرب بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے میں م...
12/11/2024

تحریک منہاج القرآن فیصل آباد کی ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس 13 نومبر بروز بدھ بعد نمازِ مغرب بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے میں منعقد ہوگا
جملہ فورمز کے ایگزیکٹو ممبران کی شرکت ہوگی

بیت اللہ شریف میں خصوصی دعاؤں میں یاد رکھنے پر فہد بھائی آپکا نہایت ممنون و مشکور ہوں
28/10/2024

بیت اللہ شریف میں خصوصی دعاؤں میں یاد رکھنے پر فہد بھائی آپکا نہایت ممنون و مشکور ہوں

کل رات انشاء اللّٰہ بعد نمازِ عشاء بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد
25/10/2024

کل رات انشاء اللّٰہ بعد نمازِ عشاء بغدادی جامع مسجد گلبرگ اے فیصل آباد

عالمی شہرت یافتہ نوجوان قیادتحضور شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کے لخت جگر ، پیکرِ محبت و شفقت ،  پیکرِ حسن و جمال ، ...
24/10/2024

عالمی شہرت یافتہ نوجوان قیادت
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری کے لخت جگر ، پیکرِ محبت و شفقت ، پیکرِ حسن و جمال ، قلیل عرصے میں عالمی پذیرائی حاصل کرنے والے ماہرِ معاشیات ، بیمثال مصنف ، باکمال مقرر ،
نوجوان صوفی ، لاکھوں نوجوان دلوں کی دھڑکن صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل صاحبزادہ پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری صاحب کو سالگرہ کی ڈھیروں مبارکباد۔
اللّٰہ پاک آپکو صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم۔
Prof. Dr. Hussain Mohi-ud-Din Qadri

23/10/2024

ڈاکٹرطاہرالقادری نے جنوری 2013 میں جب پہلے دھرنے کیلئے قوم کو کال دی تھی تو اس وقت فرمایا تھا کہ اگر آج عوام اپنا حق لینے کیلئے اس پرامن عوامی مارچ کیلئے نہ نکلے تو پھر انتظار کریں اس وقت کا جب یہ فرعون ان سے پرامن احتجاج کا حق بھی چھین لینگے

22/10/2024

منہاج القرآن نے 44 سالہ کیرئیر میں کیا کردار ادا کیا؟

22/10/2024

پیناسونک کمپنی نے منھاج یونیورسٹی کے اشتراک سے کمپیوٹرائزڈ روبوٹک لائبریری سسٹم مل کر تیار کیا ھے
چونکہ یہ دنیا کا پہلا 100 فیصد روبوٹک لائبریری سسٹم ہے اس لئے اسکے patents (کاروباری حقوق) بھی پیناسونک کمپنی کوریا اور منھاج یونیورسٹی لاھور کے مشترکہ ہیں
اب دنیا میں جہاں بھی یہ روبوٹک سسٹم لگے گا تو وہ منہاج یونیورسٹی کے patients کیساتھ ہی ہوگا
یہ منھاج یونیورسٹی کی پروڈکٹ ہے جو یہ پورا روبوٹک سسٹم مہیا کی

پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری

22/10/2024

بڑوں کی اولاد ہونا بڑی بات نہیں ہوتی بلکہ اہم بات اپنے بڑوں کے نقشِ قدم پر چل کر ان جیسا بننا ھے

اگر کوئی بڑی شخصیت وصال اس دُنیا سے چلی گئی تو اسکے بیٹے کو اس مسند براجمان کردیا گیا تو ایسے اچانک اور حادثاتی طور پر مقام ملنے والوں کو اکثر انتہائی سطحی اور جذباتی باتیں کرتے ہوئے دیکھا ھے
شیخ حماد مصطفیٰ القادری کو اس کانفرنس میں سننے کیبعد پہلی بار دیکھا ھے کہ بڑوں کی اولاد ہونے کا مقام ملنے کیبعد اس مقام کی لاج رکھنے کیلئے تعلیم و تربیت کی کٹھن گھاٹیوں سے گزر کر سونا بن کر دنیا کے اُفق پر ایسے چمکے ہیں کہ منصب کا حق ادا ہوگیا.

چودہویں کا چاند  ھو  یا  آفتاب  ھوجو بھی ھو خدا کی قسم لاجواب ھوشکیل بدایونی
07/10/2024

چودہویں کا چاند ھو یا آفتاب ھو
جو بھی ھو خدا کی قسم لاجواب ھو

شکیل بدایونی

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923007869474

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umar Farooq Alvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Umar Farooq Alvi:

Share