10/10/2024
ٹراڈشنل مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا مارکیٹنگ میں بنیادی فرق کیا ہے ؟؟
ٹراڈشنل مارکیٹنگ میں روایتی ذرائع استعمال ہوتے ہیں جیسے کہ:۔۔۔۔۔۔۔۔!!!
ٹیلی ویژن
ریڈیو
اخبار
بل بورڈز
پرنٹ اشتہارات
اس میں ایک طرف سے پیغام بھیجا جاتا ہے اور براہِ راست صارفین سے کوئی فوری رابطہ نہیں ہوتا۔۔۔۔۔۔۔!!
سوشل میڈیا مارکیٹنگ میں ڈیجیٹل پلیٹ فارمز جیسے کہ:
فیس بک
انسٹاگرام
ٹوئٹر
لنکڈ اِن
یوٹیوب
وغیرہ استعمال ہوتے ہیں۔ اس میں صارفین سے براہِ راست بات چیت ممکن ہوتی ہے، اور فوری فیڈ بیک ملتا ہے۔ اس کے ذریعے اشتہارات زیادہ مخصوص اور تیزی سے وسیع پیمانے پر پہنچائے جا سکتے ہیں۔