Daliy pegam

Daliy pegam Join us Daliy Pegam

20/08/2020

فیصل آبادسیالوی کالونی بڑا قبرستان روڈ بارش کے بعد ایک دریا کا منظر

06/08/2020

فیصل آباد- لاک ڈاؤن ختم ہونے پر فیصل آباد کی تاجر برادری کی جانب سے مٹھائی تقسیم

فیصل آباد- ہفتہ بھر 24 گھنٹے کام کرنے کی اجازت پر حکومت کے شکر گزار ہیں ,تاجر

فیصل آباد- لاک ڈاؤن مکمل طور پر کھولنے پر ثابت ہوا کہ آج ہم نے کورونا کو شکست دے دی, تاجر

06/08/2020

‏مارکیٹوں پر وقت کی پابندی اور ہفتہ ،اتوار کی چھٹی ختم کی جارہی ہے، اسد عمر

‏ایکسپو ہالز اور بیوٹی پارلرز اور مزاروں کو بھی کھولا جارہا ہے، اسد عمر

‏روڈ ٹرانسپورٹ کو بھی کھولا جارہا ہے، وفاقی وزیر اسد عمر

‏میرج ہالز کو 15ستمبرسے کھولا جارہا ہے، وفاقی وزیر اسدعمر

‏تعلیمی ادارے 15 ستمبر اور ریٹورنٹس 10 اگست سے کھول دئے جایٔیں گے. سیاحتی علاقی 8 اگست سے کھول دئے جایٔیں گے. اسد عمر

Like Share And Invited Your Friends This page    And Eid mubarik All friends
03/06/2019

Like Share And Invited Your Friends This page

And Eid mubarik All friends

02/06/2019

ان رنگ برنگے غباروں میں ہوا یوں ہی نہیں بھری جاتی کسی کی سانسیں شامل ہوتی ہیں ۔یہ معصوم بچہ دن بھر کی محنت کے بعد تھک ہار کر بہت ساری عید کی خواہشیں لیے سونے کی کوشش کر رہا ہے

31/05/2019

مرنے کے بعد مردوں کو کھانے والا جانور بجو دیکھئیے اس ویڈیو میں حیران کن انکشافات⁦
⁦⁦⤵️⁩⁩⁦⁦↘️⁩⬇️⁩

ویڈیو ضرور سنئیے اگر پسند آئے تو شئیر کیجئے۔

30/05/2019

ایک بادشاہ کی سات بیٹیاں تھی ایک بیٹی کو کیوں سزا دی

24/05/2019

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daliy pegam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category