
04/10/2023
#انجینیئرمحمدعلی #مرزا وہ مجاہد ہیں جو کھیر ،حلوہ، ختم ،میلے، درباروں کے نظرانے اور چندے خطرے میں ڈال دیے ہیں اِنہوں نے غیر اللہ کی عبادت کرنے والوں کو اللہ اور اللہ کے رسول ( صلی اللہ ہو علیہ وسلم ) کا تعارف کروا رہے ہیں مسلمانوں کو شرک سے نکال رہے ہیں اللہ تعالیٰ اِن کی حفاظت فرمائے امین🤲
مرنے سے پہلے اے مسلمان کر لے اس پہ غور کتابوں کا خدا اور ہے بابوں کا خدا اور ہے ✨❤️ Follow Me
゚