ApNa PiNd 253 RB iSlaM Nagar FSD

ApNa PiNd 253 RB iSlaM Nagar FSD 253/RB islam Nagar k tamam Halat o waqiat k liye is page ko like krien

13/09/2025

گذشتہ رات گٹ والا کرکٹ ٹورنامنٹ اپنا پنڈ 253 رب اسلام نگر نے جیت کر اپنے نام کر لیا بیسٹ باؤلر فیصل مبارک بیسٹ بیٹسمین خلیل کاکا

07/09/2025

محمد عظیم کمبوہ محمد وسیم کمبوہ ان کے والد محترم محمد اختر کمبوہ رضا الہی سے انتقال فرما گئے نماز جنازہ بعد نماز عصر

27/08/2025

بھائ عاصم شبیر کمبوہ دوران ڈیوٹی پریس مشین میں ھاتھہ آنے سے انگلیاں فریکچر ھوئ ھیں سول ھسپتال ابھی آپریشن ھے اللّٰہ پاک صحت عطا فرمائے آمین

اسلام نگر کا فخر اسلام نگر کا مان میٹرک امتحان میں نمایاں نمبر حاصل کرنے والے طالب علم رضا اور طالبہ۔۔۔۔۔۔۔ کو ان کے انع...
17/08/2025

اسلام نگر کا فخر اسلام نگر کا مان میٹرک امتحان میں نمایاں نمبر حاصل کرنے والے طالب علم رضا اور طالبہ۔۔۔۔۔۔۔ کو ان کے انعامات پہنچا دئیے گئے ہیں منجانب : پیج انتظامیہ

جشن آزادی کے موقع پر جہانگیر خورد میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کو اسلام نگر نے جیت لیا عمدہ کارکردگی پر فیصل مبارک کو بھی...
16/08/2025

جشن آزادی کے موقع پر جہانگیر خورد میں ہونے والے کرکٹ ٹورنامنٹ کو اسلام نگر نے جیت لیا عمدہ کارکردگی پر فیصل مبارک کو بھی انعام سے نوازا گیا دوسری طرف ٹرافی کے ساتھ گروپ فوٹو

یوم آزادی کے موقع پر اسلام نگر آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کے اختتام پر تصویری جھلکیاں ، آخری میچ اتحاد کلب اسلام نگر بمقابلہ ل...
15/08/2025

یوم آزادی کے موقع پر اسلام نگر آزادی فٹبال ٹورنامنٹ کے اختتام پر تصویری جھلکیاں ، آخری میچ اتحاد کلب اسلام نگر بمقابلہ لالا سرور کلب جہانگیر کلاں کے درمیان رہا جو کہ ایک ،ایک گول سے برابر رہا بعد میچ ٹائم کی کمی کے پیش نظر میچ کا فیصلہ ٹاس پر کیا گیا جو کہ اسلام نگر جیت گیا

جشن آزادی کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا دوسری طرف ماسٹر ناصر کمبوہ ، فوجی گلز...
14/08/2025

جشن آزادی کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا دوسری طرف ماسٹر ناصر کمبوہ ، فوجی گلزار کمبوہ ، صدر ایوب کمبوہ ، حکیم عبداللہ کمبوہ ، محمد ذیشان قمر کمبوہ اور رحمان علی کمبوہ بچوں میں انعامات تقسیم کر رہے ہیں

کل کے جشن آزادی کے پروگرام کے حوالے سے پروگرام کی تیاریاں آ خری مراحل میں کل بروز جمعرات صبح آ ٹھ بجے النور پارک میں ایک...
13/08/2025

کل کے جشن آزادی کے پروگرام کے حوالے سے پروگرام کی تیاریاں آ خری مراحل میں
کل بروز جمعرات صبح آ ٹھ بجے النور پارک میں ایک عزیم الشان پروگرام ہوگا
نوٹ: کوئی بچہ باجا نہیں لے کے آئے شکریہ

ایک روزہ کبڈی ٹورنامنٹ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہو چوہدری عباس جٹ آ ف اٹلی اور استاد شرافت جٹ
10/08/2025

ایک روزہ کبڈی ٹورنامنٹ کے اختتام پر کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہو چوہدری عباس جٹ آ ف اٹلی اور استاد شرافت جٹ

03/08/2025

مہرمحمد اقبال کی اہلیہ مہرمحمد ظفر اقبال, محمد طاہر ,محمد زاہد, محمد عامرکی والدہ وفات پا گئی ہیں

Address

253/RB Isalm Nagar چک نمبر 253/رب اسلام نگر
Faisalabad

Telephone

+923086766629

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ApNa PiNd 253 RB iSlaM Nagar FSD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ApNa PiNd 253 RB iSlaM Nagar FSD:

Share