Fotoline Urdu

Fotoline Urdu Muhammad Tahir

17/06/2026
17/06/2026

اس کا کیپشن کیا بنتا ہے کمنٹ میں لکھیں؟

#پنجاب

ڈجکوٹ: اے ٹی ایم پر نوسربازی، شہری 51 ہزار روپے سے محرومڈجکوٹ کے نواحی علاقے چک نمبر 256 ڈھنگاں کے رہائشی محمد ظفر سے اے...
17/06/2026

ڈجکوٹ: اے ٹی ایم پر نوسربازی، شہری 51 ہزار روپے سے محروم

ڈجکوٹ کے نواحی علاقے چک نمبر 256 ڈھنگاں کے رہائشی محمد ظفر سے اے ٹی ایم مشین پر نوسربازی کی واردات پیش آئی۔ متاثرہ شہری کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے مدد کے بہانے اس سے اے ٹی ایم کارڈ اور پن کوڈ حاصل کیا اور اکاؤنٹ سے 51 ہزار روپے نکال کر فرار ہوگیا۔

ذرائع کے مطابق مشتبہ شخص کی تصویر حاصل کر لی گئی ہے اور پولیس اس کی تلاش میں مصروف ہے۔ شہری نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اگر کوئی ملزم کو پہچانتا ہو تو فوری طور پر پولیس کو اطلاع دے

پولیس اور بینک صارفین کو ہدایت کی گئی ہے کہ اے ٹی ایم استعمال کرتے وقت اپنا کارڈ، پن کوڈ یا دیگر بینکنگ معلومات کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں

فیصل اباد کارپوریشن نے محرم کے مرکزی جلوس کے حوالہ سے روٹ جاری کرے ہے
16/06/2026

فیصل اباد کارپوریشن نے محرم کے مرکزی جلوس کے حوالہ سے روٹ جاری کرے ہے

15/06/2026

فیصل آباد۔
محرم الحرام کے حوالے سے امن وامان کو برقرار رکھنے کے لئے مرکزی امام بارگاہ جعفریہ میں موک ایکسرسائز کا انعقاد کیا گیا

فیصل آباد۔
دہشت گردی کے خلاف مناسب حکمت عملی اپناتے ہوۓ موک ایکسر سائز کی گئی۔

فیصل آباد۔
اس موقع پرایس ایچ او تھانہ جھنگ بازار و دیگر افسران بھی موجود

فیصل آباد۔
پولیس، ایلیٹ فورس ، ڈولفن فورس ،CTD ، سپیشل برانچ ،ٹیکنیکل سویپنگ، بم ڈسپوزل، ریسکیو 1122 فائربریگیڈ نے آپریشن میں حصہ لیا

فیصل آباد۔
پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ پر کارروائیاں کرتے ہوئے فرضی ایک دہشت گرد ہلاک اور اس کا ساتھی زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

فیصل آباد۔
سول ڈیفنس اور بم ڈسپوزل سکواڈ نے اینٹی مائنز اور اینٹی بم ڈیٹیکٹر کے ذریعے تمام جگہوں کی سویپنگ کرکے کلیرنس دی۔

فیصل آباد .
موک ایکسر سائز کا مقصد کسی بھی ناگہانی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار رہنا ہے ۔سی پی او فیصل آباد

Address

Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fotoline Urdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Fotoline Urdu:

Share